عقیدہ رسالت

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام میں عقائد کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ رسالت ہے جس طرح اعتقاد کی جہت میں توحید اصل دین ہے اسی طرح اتباع کی جہت میں رسالت اصل دین ہے۔ اس لیے کہ عقائد علم ہیں اور باقی سب چیزیں عمل،اسلام کا تیسرا … Read more

ایمان اور عمل صالح

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبیینﷺ نے فرمایا: ’’ایمان یہ ہے کہ تم اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو اور یومِ آخرت یعنی روزِ قیامت کو حق مانو۔‘‘ ایمان کے اصل معنی کسی کے اعتبار اور اعتماد پر کسی بات کو سچ ماننے … Read more

یوم وفات علامہ ایثار القاسمی شہید رحمہ اللہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی10 جنوری علامہ ایثارالقاسمی شہید رحمہ اللہ کا یوم وفات ہے ،یوم وفات یا اس قسم کے دیگر ایام کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے البتہ اس کے ذریعے آج کے دور میں کسی شخصیت، واقعہ یا مسئلہ کے ساتھ عوامی وابستگی اور جذبات کا اظہار کیا جاتا ہے۔مولانا حق … Read more

ہو زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے. یعنی تمام مخلوقات سے افضل اور اعلی مخلوق۔ انسان تمام مخلوقات سے اس لیے افضل ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے کام آتا ہے۔ اس کے دل میں ایثار و قربانی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ اپنے لیے جینا … Read more

موسم سرما اور ہمارے گناہ ونیکیاں

موسم سرما اور ہمارے گناہ ونیکیاںاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ تبارک و تعالی نے اس دار فانی میں کچھ جگہیں ، بعض موسم اور کچھ حالات ایسے بنا رکھے ہیں جو اسے آخرت کی یاد دلاتے ہیں ، بعض جگہیں اور زمانے اسے جنت کی یاد دلاتے ہیں اور بعض جگہیں اور زمانے جہنم … Read more

سال نو کا پیغام امت مسلمہ کے نام

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیآنے والاہر نیا سال زندہ دلوں کو دستک دیتا ہے۔ یہ جائزہ لینے کے لئے کہ کس حد تک اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کے ان پسندیدہ اعمال کا جذبہ موجود ہے؟اس وقت پوری دنیا میں سن وتاریخ کے حوالے سے کئی کیلنڈر رائج ہیں مگر ان تمام … Read more

نئے سال کی آمد اور ہمارا طرزِ عمل

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدنیامیں اس وقت دو قسم کے کلینڈر رائج ہیں، ہجری کلینڈر اور عیسوی ۔مؤخرالذکر کلینڈر ہی پوری دنیامیں، بشمول مسلم ممالک میں بھی عملی طور پر نافذ ہے، اسی بنا پر مفتیان کرام نے بھی اسلامی تاریخ کے استعمال کو فرض کفایہ قرار دیتے ہوئے انگریزی تاریخوں کے استعمال کی … Read more

چار چیزوں سے آدمی بلندی پاتا ہے

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیادب وآداب:ادب اور اخلاق معاشرے کی بنیادی حیثیت کا درجہ رکھتا ہے، جو معاشرے کو بلند تر کرنےمیں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ادب سے عاری انسان اپنا مقام نہیں بنا سکتا۔ یعنی ادب ایک ایسی صنف ہے جو انسان کو ممتاز بناتی ہے۔ ادب و آداب اور اخلاق … Read more