ربیع الثانی اس ماہ میں ایک عملِ مروّج گیارہویں کا ہے جس میں چند امور قابلِ تحقیق ہیں
ربیع الثانی اس ماہ میں ایک عملِ مروّج گیارہویں کا ہے جس میں چند امور قابلِ تحقیق ہیں: اوّل:اس عمل کی حقیقت: سو رواج حال کے موافق یہ عمل حضرت غوثِ اعظم ؒ کے ایصالِ ثواب کے لیے موضوع ہوا ہے اور احقرنے چند ثقات سے سُنا ہے کہ یہ عمل خود حضرت ؒ کا … Read more