فیس بک؛ رحمت یا زحمت؟ Spy Agency Turns to Facebook for Recruiting

فیس بک؛ رحمت یا زحمت؟ Spy Agency Turns to Facebook for Recruiting ایس اے ساگر معروف سوشل ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران سوچا بھی نہیں ہوگا کہ 2004 کے دوران وہ جس کام کا آغازکررہے ہیں، ایک دن وہ مقبولیت … Read more

ہولی کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟ Greetings for Holi

سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ہولی کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟؟ جواب: حرام ہے. فتاوی محمودیہ سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں اپنے ہندو دوستوں کی ہولی، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے ”مبارکبادی“ دے سکتا ہوں؟ Published on: Dec 29, 2013 جواب # 49598 بسم الله الرحمن … Read more

مجھے پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب بعض اوقات پیشاب کے بعد قطرے محسوس ہوتے ہیں اور کبھی نماز بھی محسوس ہوتے ہیں تو اس صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے.؟ طالب الدین تورغر جواب: کبھی کبھار اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ شخص شرعی معذور کے حکم میں نہیں ہے اس لئے ان کو چاہئے … Read more

مساجد میں تصویر کا غیر ضروری استعمال Unnecessary use of photo of in Masjid

مساجد میں تصویر کا غیر ضروری استعمال Unnecessary use of photo of in Masjid Makatib Chalane Wale Ulma ikram مکاتب چلانے علماء اکرام عبادات – اوقاف ، مساجد و مدارس india سوال # 153448 میں نے ایک حدیث پڑھی تھی کہ دو تین دن حضرت جبرئیل علیہ السلام وحی لے کر نہیں آئے تو اللہ … Read more

بچوں کو بڑوں کی صف میں کھڑاکرنا

بچے نماز وغیرہ عبادات و احکامات کے مکلف نہیں ہیں۔ بالغ ہونے پر وہ مکلف ہوتے ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتی یستیقظ وعن الصبی حتی یحتلم وعن المجنون حتی یعقل․ (سنن ابی داؤد، کتاب … Read more

کفار کے تہواروں میں سامان خریدنا؟

سوال: ہمارے قریب ہندؤں کا ایک مندر ہے جس کی پوجا کے لئے ان ایام میں پورے بھارت بھر سے لوگ آتے ہیں، اس لئے ایک بڑا میلا لگتا ہے، جس میں بہت سے گھریلو سامان اور ضروری چیزیں بہت ارزاں ملتی ہے، بہت سے لوگ اسی بنا پر فقط میلے میں جاتے ہیں ہندو … Read more

صفات متشابہات کی بحث

صفات متشابہات کی بحث ہر باطل فرقہ اپنی آواز کو مؤثر بنانے کے لیے بظاہر قرآن کریم ہی کی دعوت لے کر اٹھتا ہے، بالخصوص موجودہ زمانے میں یہ فتنہ بکثرت پھیل رہاہے ، اس لیے استاذ المحدثین حضرت مولانا شیخ سلیم الله خان صاحب زید مجدہ کی دیرینہ خواہش تھی کہ قرآن کریم کی … Read more

وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟

سوال # 35592 (۱) وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟ (۲) کیا ہم بھی وہابی یا نجدی ہیں؟ (۳) اہل سنت والجماعت والے کون لوگ ہوتے ہیں کیا یہ بھی ہم دیوبندی میں سے ہی ہوتے ہیں؟ (۴) بریلوی لوگ کس امام کی اتباع کرتے ہیں؟ Published on: Dec 3, … Read more

دادا کی موجودگی میں پوتا جائیداد سے محروم کیوں؟

دادا کی موجودگی میں پوتا جائیداد سے محروم کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامی شریعت میں  وراثت کی تقسیم اولا قرابت ورشتہ داری  کے اُصول پر مبنی ہے، کسی وارث کے مال دار یا نادار ہونے اور قابلِ رحم ہونے یا نہ ہونے پر اس کا مدار نہیں۔ دوم اس میں الاقرب فالاقرب کا اُصول جاری ہوتا ہے، … Read more

مصنوعی طریقہ تولید؛ نسب ثابت مگر عمل حرام

مصنوعی طریقہ تولید سے نسب ثابت مگر عمل حرام ادارۃ المباحث فقہیہ جمعیۃ علماء ہند کے چودھویں فقہی اجتماع میں کئی اہم تجایز منظور نئی دہلی: ۲۳؍فروری: موجودہ دور میں میڈیکل سائنس کی ارتقاء کی وجہ سے مصنوعی طریقہ تولید اور حرمت مصاہرت جیسے حساس مسائل کا حل نکالنے کے لئے آج ’’ادارہ المباحث فقہیہ … Read more