قربانی کے ایام واوقات

قربانی کے ایام واوقات قربانی کے صرف تین دن ہیں: 10 سے 12 ذی الحجہ غروب آفتاب تک۔ حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضى الله عنه نے فرمایا قربانی تو یوم الاضحی (یعنی دسویں ذوالحجہ کے دن ہے اور اس) کے بعد دو دن (اور) ہے۔ وَحَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ … Read more

اَیامِ قربانی

قربانی کتنے دن کرسکتے ہیں؟ س… قربانی کے بارے میں بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قربانی سات دن تک جائز ہے، حالانکہ ہم لوگ صرف تین دن قربانی کرتے ہیں۔ وضاحت فرمائیں کہ تین دن کرسکتے ہیں یا سات دن بھی کرسکتے ہیں؟ ج… جمہور ائمہ کے نزدیک قربانی کے تین دن ہیں، امام شافعی … Read more

قیمتی دن اور عظمت والی راتیں

قیمتی دن اور عظمت والی راتیں کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد (شمارہ 607) یہ ا ﷲتعالیٰ کی بے بہا رحمت اور اس کا احسان عظیم ہے کہ اس نے اپنے بھولے اور بھٹکے ہوئے بندوں کو اپنے در پر پلٹنے اور اپنے دربار سے نوازنے کے مختلف بہانے مقرر فرمائے ہیں۔ جیسے ا … Read more

انمول تحفے

انمول تحفے رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 607) اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ اُن کی’’قدرت‘‘ اور ’’طاقت‘‘ کتنی ہے… بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہیں… اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ یہ کالم جب آپ تک پہنچے گا تو آپ… اپنی زندگی کے افضل ترین ایام گذار رہے ہوں … Read more

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں:…

٭…ٹی وی ،وی سی آر ،ڈش،ناجائز مضامین کی آڈیو ویڈیو کیسٹیں جیسی چیزیں ضروریات میں داخل نہیں بلکہ لغویات ہیں اور وہ تما م چیزیں جو گھروں میں رکھی رہتی ہیں اور سال بھر میں ایک مرتبہ بھی استعمال نہیں ہو تیں ،ضرورت سے زیادہ ہیں اس لئے ان سب کی قیمت بھی حساب میں … Read more

قربانی کس پر واجب ہے:…

٭…قربانی ہر اس عاقل ،بالغ، مقیم مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے جو نصاب کا مالک ہے یا اس کی ملکیت میں ضرورت سے زائد اتنا سامان ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے قیمت کے برابر ہے ۔ یعنی ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی … Read more

قربانی حاجی یا حرم کے ساتھ خاص نہیں:…

بعض لوگ کہا کرتے ہیں کہ قربانی کا حکم حرم میں ،منیٰ یا حاجیوں کے ساتھ خاص ہے اور اس کے علاوہ کسی دوسری جگہ یا دوسرے شخص پر قربانی لازم نہیں ،یہ سراسر جہالت ہے کیونکہ قرآن وحدیث کے بے شمار دلائل اس پر موجود ہیں کہ قربانی کا حکم حاجیوں یا حرم ومنیٰ … Read more

قربانی

ذی الحجہ کے مہینے کی اس سے بڑی اور کیا فضیلت ہوگی کہ دو اہم باتیں جو سال بھر کے دوسرے دنوں میں انجام نہیں دی جا سکتی ان کو انجام دینے کے لئے اللہ تعالیٰ جل شانہ‘ نے اس مہینہ کو منتخب فرمایا یہ دوباتیں ایسی ہیں کہ ان اوقات کے علاوہ دوسرے اوقات … Read more

عشرۂ ذی الحجہ اسوۂ اسلاف کی روشنی میں :…

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور ہمارے اسلاف بہت سمجھدار اور بے حد عقل مند تھے۔ انہوں نے قرآن وسنت میں جب عشرۂ ذی الحج کے والہانہ فضائل دیکھے تو بس ان دنوں کو کمانے اور بنانے میں جان توڑ محنت لگادی ۔کیونکہ ان دنوں میں ہر عبادت کا اجروثواب عام دنوں کی … Read more

عشرۂ ذی الحجہ:پروفیس حافظ عبد الشکور صاحب

عشرۂ ذی الحجہ اﷲتعالیٰ جسے چاہتے ہیںـ’’فضیلت ‘‘عطا فرماتے ہیں ۔وہ کوئی شخص ہو،مہینہ ہو،دن ہو یا عمل ہم پر لازم ہے کہ اﷲتعالیٰ کی دی ہوئی ’’فضیلت‘‘کا احترام کریںاور اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اسلامی اعتبار سے ذی الحجہ کا مہینہ اسلامی وقمری سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے،اس مہینہ کے ختم ہونے پر … Read more