اُمّ المُومنین سیدہ اُمّ حبیبہ:از:مولانا محمد الیاس گھمن صاحب

اُمّ المُومنین سیدہ اُمّ حبیبہ اجمالی خاکہ نام رملہ کنیت ام حبیبہ والد صخربن حرب ابو سفیان والدہ صفیہ بنت ابو العاص سن پیدائش بعثت نبوی سے17سال پہلےتقریباً قبیلہ بنو امیہ زوجیت رسول 6 ہجری سن وفات 44ہجری مقامِ تدفین جنت البقیع مدینہ منورہ کل عمر 74سال نام و نسب: آپ کا نام رملہ تھا، … Read more