روزے کے فضائل

آدابِ رمضان (ذیل کی تحریر ایک مستقل اور جامع مضمون ہے، جس میں روزے کے ضروری فضائل بھی ہیں اور مسائل بھی، اور روزے کے سلسلے میں بعض کوتاہیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے، مناسب معلوم ہوا کہ اس کو “آپ کے مسائل” میں شامل کردیا جائے) ماہِ رمضان کی فضیلت: ارشادِ خداوندی ہے: … Read more

رُوٴیتِ ہلال

خود چاند دیکھ کر روزہ رکھیں، عید کریں یا رُوٴیتِ ہلال کمیٹی پر اعتماد کریں س… موجودہ دور میں جس کو سائنسی فوقیت حاصل ہے، رُوٴیتِ ہلال کمیٹی کے اعلان پر عموماً رمضان المبارک کے روزے رکھتے ہیں اور عید منائی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے، روزہ رکھا جائے یا نہیں؟ عید … Read more

نیک اعمال اور ان کے فضائل

نیک اعمال اور ان کے فضائل کلام ہادیٔ عالمﷺ (شمارہ 462) چاشت کی نماز کی مزید فضیلت حضرت معاذ بن انس الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:جو شخص صبح کی نماز سے فارغ ہونے کے بعداپنے مصلے پر بیٹھا رہا یہاں تک کہ( سورج نکلنے کے … Read more

ارکانِ اسلام اور نعمت ایمان :از:قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمَ بُنِیَ الْاِسْلَامْ عَلٰی خَمْسٍ شَھَادَۃُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَاِقَامَ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَآئَ الزَّکٰوۃِ وَالْحَجَّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ۔ ( بخاری ) حضرت عبد اﷲ ابن عمر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ … Read more

روزہ کی اہمیت وفرضیت:از :قاری محمد اکرام

o…شاگرد: استادِ محترم!اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان ،نماز اور زکوٰۃ کے بعد کس چیز کا درجہ ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز وزکوٰۃ کے بعد عملی عبادت روزہ کا درجہ ہے۔ قرآن شریف میں فرما یا گیا ہے:… یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ … Read more

روزہ اور قیامِ رمضان :از:قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ کُلُ عَمَلِ ابْنِ اٰدَمَ لَہ‘ اِلَّا اَلصَّوْمَ فَاِنَّہ‘ لِیْ ۔ (بخاری) رسول اﷲ ! صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ : اﷲ تعالیٰ نے فرمایا آدمی کے سب عمل اس کیلئے ہیں مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لئے ہے ۔ روزہ … Read more