طب یونانی کا عظیم الشان آن لائن کتب خانہ

طب یونانی کا عظیم الشان آن لائن کتب خانہ پوری لائبریری حاضر خدمت ہے۔ بہت قدیم کتب ہیں ہمارے بزرگوں کی۔ بہت محنت سے جمع کی گئیں ہیں، براہ کرم قدر کریں۔ گلدستہ شاھی (رسالہ قوت باہ :-http://bit.ly/2iPDKIh معالجات امراض نسواں :-http://bit.ly/2pru37G دلچسپ جنسی معلومات :-http://bit.ly/2qpiFYn ھمدرد صحت دھلی (1936ء اور 1937ء کے شمارے) :-“اشاعت … Read more

پیٹ؛ صحت کا مرکز

انسانی جسم میں دل کو یقین کا مرکز جبکہ پیٹ کو صحت کا مرکز قرار دیا جاتا ہے۔لیکن اس کا کیا کیجئے کہ جدید طرز زندگی میں ساری مار پیٹ پر ہی پڑ رہی ہے ۔ زندگی گزارنے کا موجودہ طریقہ غضب ڈھارہا ہے۔ ماڈرن دور میںکھانے پینے کا انداز بدل گیا ہے۔اب لوگ کھاتے … Read more

نظر کی کمزوری ختم! عبقری سے ملا لاجواب وظیفہ

میری نظر دن بدن کمزور ہوتی جارہی تھی‘رسالہ عبقری سے ایک وظیفہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے درمیان سورۂ قدر تین مرتبہ پڑھنا ہے اور تین بار انگلیوں پر دم کرکےآنکھوں پر مس کرنا ہے‘ میں نے یہ عمل چالیس یوم روزانہ تین بار کیا۔ اللہ پاک نے میری نظر میں لاجواب … Read more

پیدل چلنا پیچیدہ امراض کا علاج

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے … Read more

سفید بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ

اگر کسی کے بال وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہوں تو اسطخدوس(جڑی بوٹی ہے عام پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے) چھ گرام ایک کپ پانی میں پانچ منٹ پکا کر صبح وشام پئیں انشاءاللہ آہستہ آہستہ بال واپس کالے ہونا شروع ہو جائیں گےیہ نسخہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔

کمر درد اور جوڑوں کیلئےسستا ترین ٹوٹکہ

میں عبقری کی کئی سالوں سے قاریہ ہوں،میرے پاس کمر درد اور جوڑوں کیلئے نہایت مفید ٹوٹکہ ہے جو نہایت کم خرچ ہے،ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔آدھ پاؤ میتھرے کوٹ کر سفوف بنالیں‘ ایک چھوٹا چمچ رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں۔ (ر،س‘ کوٹ رادھا کشن) عبقری میگزین اگست 2016،صفحہ 40

سال پرانا درد تین دن میں ختم

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! ایک ٹوٹکہ عبقری قارئین کیلئے بھیج رہا ہوں اگر کسی کو فائدہ ہوجائے تو صدقہ جاریہ ہے۔ سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو … Read more

– پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ … Read more

عینک توڑ مچھلی کا سوپ‘ آزمانے کے بعد

عینک توڑ مچھلی کا سوپ‘ آزمانے کے بعد عینک کا نمبر بڑھ گیاہو ،نظر کمزور ہو گئی ہو اس کیلئے سستا ،بے ضرر اورنہایت کارآمدٹوٹکا ہے۔ مچھلی کے سر صاف کرکے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اور حسب معمول ہلکا مرچ مصالحہ ڈال کر اس کا سوپ بنالیں یعنی شوربہ۔ ایک پیالی صبح ناشتے کے بعد ہلکا … Read more

پیدل چلنا پیچیدہ امراض کا علاج

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے … Read more