درود ناریہ

درود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہاہے. بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے. تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے ھرقسم کی پریشانیوں کےخاتمہ کیلئے اسی طرح رشتوں کی بندش کاروباری بندش جسمانی امراض روحانی … Read more

…٭درود وسلام کے انعامات ٭…

٭…ش جل شانہ کا بندہ پر درود بھیجنا٭… اس کے فرشتوں کا درود بھیجنا ٭… حضور اقدس صلَّی اﷲ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہٖ وبارک وسلَّم کا خود اس پر درود بھیجنا ٭… درود پڑھنے والوں کی خطائوں کا کفا رہ ہونا٭… ان کے اعمال کو پاکیزہ بنادینا٭… ان کے درجات کا بلند ہونا ٭… گناہوںکا … Read more