سیدہ عائشہؓ کی انوکھی خصوصیات

سیدہ عائشہؓ کی انوکھی خصوصیات ’’اے عائشہ: جبرئیلِ امین تمہیں سلام کہتے ہں ۔‘‘جس شخصیت کو جبرئیل! امین نے سلام کہا، انہوں نے تقریباً 70 سال کی عمر میں 17 رمضان 85 ہجری میں حضرت امیر معاویہؓ کے دور میں اس دنیا سے پردہ فرمایا۔ اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو کچھ … Read more

38: آپﷺ ایسے تھے

38: آپﷺ ایسے تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ نبی اکرمﷺ کا برتاؤ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیسا تھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ۔۔۔۔۔۔ آپﷺ * ہر ایک سے مسکراتے ہوئے ملتے تھے۔ * بہت نرم مزاج تھے اور طبیعت میں سختی نہ تھی۔ * سہولت آسانی کو پسند فرماتے … Read more

36: آپﷺ کو تلاوت کا بہت شوق تھا

36: آپﷺ کو تلاوت کا بہت شوق تھا رسول اللہﷺ نے قرآن شریف پڑھنے کا جو وقت مقرر کر رکھا تھا اس کے علاوہ بھی ہر وقت آپ کی زبانِ مبارک تلاوتِ قرآن سے تر رہتی تھی۔ اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، غرض ہر حال میں آپﷺ تلاوت فرماتے رہتے۔ آپ بڑی پیاری آواز میں تلاوت … Read more

35: آپﷺ بہت عبادت گزار تھے

34: آپﷺ غیر مسلموں کی بھی عیادت کرتے صرف مسلمانوں کے ساتھ ہی آپﷺ کا یہ طرز عمل نہ تھا بلکہ غیر مسلم اور دشمنوں کے ساتھ بھی آپﷺ کا ایسا ہی برتاؤ تھا۔ آپ نے پڑھا ہو گا کہ جس راستہ سے حضور اکرمﷺ کا گزر ہوتا تھا وہیں پر ایک یہودی کا گھر … Read more

33: آپﷺ بیماروں کی عیادت کرتے تھے

32: آپﷺ معاف کر دیا کرتے تھے رسول اللہﷺ کی صفات حمیدہ میں سے ایک نمایاں صفت صبر کرنا اور معاف کر دینا بھی ہے۔ آپﷺ نے ہمیشہ عفو و درگزر سے کام لیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ “آنحضرتﷺ نے کبھی کسی سے اپنے ذاتی معاملے میں بدلہ نہیں لیا۔” قریش … Read more

31: آپﷺ بڑے بہادر تھے

انتہائی نرم دل اور رحم دل ہونے کے باوجود نبی اکرمﷺ بہت ہی نڈر اور بہادر تھے۔ اللہ کے ڈر کے سوا اور کسی کا خوف آپﷺ کے دل میں نہ تھا۔ انتہائی بے خوفی کے ساتھ آپ مقابلے کے لیے نکل آتے تھے۔ ایک مرتبہ رات کے وقت مدینہ منورہ میں کچھ شور ہوا۔ … Read more

29: آپﷺ برابری کا برتاؤ کرتے30: آپﷺ ایثار کے عادی تھے

29: آپﷺ برابری کا برتاؤ کرتے رسولﷺ کی نظر میں امیر غریب، چھوٹے اور بڑے، غلام اور آقا سب برابر تھے۔ آپﷺ سب کے ساتھ برابر کا سلوک کیا کرتے تھے۔ آپ جب صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوتے اور کوئی چیز وہاں لائی جاتی تو بغیر کسی امتیاز کے دائیں، طرف سے اس کو بانٹنا … Read more

آپﷺ بہت مہمان نواز تھے

رسول اللہﷺ مہمانوں کا بہت خیال کرتے تھے اس کام کے لیے آپﷺ نے حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کو خاص طور پر مقرر فرمایا تھا تاکہ مہمان کی خاطر تواضع ٹھیک سے ہو سکے۔ باہر سے جو وفد آتے آپﷺ خود ان کی خاطر مدارات فرماتے تھے۔ اگر ان کو کوئی مالی ضرورت ہوتی … Read more

26: آپﷺ کو غرور پسند نہ تھا

انسان میں جب کوئی خاص صفت یا کمال پیدا ہو جاتا ہے تو قدرتی طور پر وہ اترانے لگتا ہے۔ یہ کوئی بری عادت نہیں ہے بلکہ اِسی کو فخر کرنا کہتے ہیں لیکن جب وہ دوسرے لوگوں کو جن میں یہ صفت یا کمال نہیں ہوتا، اپنے سے ذلیل یا کم درجہ کا سمجھنے … Read more

25: آپﷺ بہت انکسار پسند تھے

رسول اللہﷺ کبھی سر اٹھا کر مغرورانہ انداز میں نہیں چلتے تھے، آپ ہمیشہ نظریں نیچی رکھتے تھے۔ جب دوسروں کے ساتھ چلتے تو خود پیچھے چلتے اور دوسروں کو آگے کر دیتے۔ آپﷺ بڑے خاکساری کے ساتھ بیٹھتے، کھانا کھاتے وقت غلاموں کی طرح بیٹھتے۔ آپﷺ فرمایا کرتے تھے “میں اللہ کا فرمانبردار بندہ … Read more