یوم وفات سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا

یومِ وفات سیدہ فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی نبی کریمﷺ نے فرمایا:’’فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے، پس جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا‘‘۔(بخاری، الصحيح، 3: 1361، رقم: 3510)  حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ … Read more

استقبالِ رمضان

استقبال رمضان از قلم: قاری محمد اکرام چکوالی                                            حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک سے اتنی زیادہ محبت فرماتے کہ اکثر اس کے پانے کی دُعا فرماتے تھے اور رمضان … Read more

ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو

سورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں:نویں نصیحت۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو  از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی وَلَا یَغْتَبْ بَّعْضُکُمْ بَعْضًا اور تم میں سے کوئی دوسرے کی غیبت نہ کرے۔   غیبت“ کہتے ہیں کسی کی پیٹھ پیچھے اس کی ایسی برائی کرناجوواقعی اس میں موجودہواور سننے پر اس کو ناگوار گذرے ،اور اگر … Read more

کسی کی ٹوہ میں نہ لگو

سورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں کسی کی ٹوہ میں نہ لگو از قلم :قاری محمد اکرام چکوالی (8)… آٹھویں نصیحت: لَا تَجَسَّسُوا:ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔     نہ کان لگاؤ اور نہ کسی کی ٹوہ میں رہو۔ ان دونوں لفظوں میں بہت لطیف سا فرق ہے۔ تجسس کسی مقصد کے لیے خبروں … Read more

بدگمانی ایک مہلک بیماری

سورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں  از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی 7۔۔ ساتویں نصیحت     :بدگمانی ایک مہلک بیماری ہے۔ یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اجْتَنِبُوْا کَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ، اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ…(الحجرات۴۹: ۱۲) ترجمہ:  “اے ایمان والو، کثرت گمان سے بچو، کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔” بد گمانی عربی کے لفظ ‘الظن کا ترجمہ ہے … Read more

لوگوں کو برے القاب سے مت پکارو

سورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو  از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی (6)… چھٹی نصیحت ﴿وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ﴾ ’’ اور ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو ۔‘‘(الحجرات 49؍11) اچھے نام اچھی علامت کا مظہر ہیں، نبیﷺ نے اچھے نام رکھنے اور بْرے ناموں سے گریز کی تلقین … Read more

ایک دوسرے کی عیب جوئی نہ کرو

سورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں: ایک دوسرے کی عیب جوئی نہ کرو  از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی (5)… پانچویں نصیحت وَلَا تَلْمِزُوْٓا : اور نہ عیب لگاؤ  ”ولاتلمزوا: لمز کے معنی کسی پر طعن کرنا، آنکھوں سے اشارہ کرتے ہوئے اس پر کوئی طنز آمیز فقرہ چست کردینا ہےاصل میں لفظ لمزْ استعمال ہوا … Read more

دوسروں کا مذاق نہ اڑاو

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں(4):… چوتھی نصیحت لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ نہ مذاق اڑائے ایک گروہ (دوسرے) گروہ کا۔کسی کے عیوب ونقائص کو اس طرح ظاہر کرنا کہ لوگ اس پر ہنسیں تمسخر(مذاق اڑانا )کہلاتا ہے ۔اورعلامہ قرطبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کسی شخص کی تحقیر و توہین … Read more

اسلام میں عدل و انصاف کا تصور

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں(3):…تیسری نصیحت وَاَقْسِطُوْا ۭ : اور تم انصاف کیا کرو اسلام میں عدل وانصاف کو بڑا اہم مقام حاصل ہے،عدل کے معنیٰ ہیں برابر کرنا ،یا افراط وتفریط کی درمیانی راہ اختیار کرنا جسے اعتدال کہا جاتا ہے ۔شرعی اعتبار سے عدل ،انسانی کمالات کا سر … Read more

اپریل فول کبیرہ گناہوں کا مجموعہ

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمُعَاشَرے میں پائی جانے والی برائیوں میں ایک ناسُور ”اپریل فُول (April fool)“ بھی ہے ۔ لفظ ”فول “ ( fool) انگریزی زبان کا لفظ ہے ، اس کے معنی احمق ،بے وقوف اور مسخرے کے ہیں ۔جسے یکم اپریل کو رسم کے طور پر منایا جاتا ہے،مغربی ممالک میں … Read more