صدقہ، فقراء وغیرہ سے متعلق مسائل

مجبوراً لوگوں سے مانگنے کے بارے میں شرعی حکم س… میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا کہ میرے والد صاحب بیمار ہوگئے اور کمائی کرنے کے قابل نہ رہے، میرا نہ تو بڑا بھائی تھا اور نہ ہی برادری میں کوئی مددگار، جس کے ذریعے ہمارے گھر کا نظام چل سکتا۔ میری والدہ صاحبہ … Read more

زکوٰة کے مسائل

زکوٰة، دولت کی تقسیم کا انقلابی نظام س… زکوٰة سے عوام کو کیا فوائد ہیں؟ یہ بھی ایک قسم کا ٹیکس ہے جس کو رفاہِ عامہ پر خرچ کرنا چاہئے، اس موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالئے۔ ج… میں آپ کے مجمل سوال کو پانچ عنوانات پر تقسیم کرتا ہوں، زکوٰة کی فرضیت، زکوٰة کے … Read more

زکوٰة کس پر فرض ہے؟

بالغ پر زکوٰة س… زکوٰة کتنی عمر کے لوگوں پر واجب ہے؟ ج… زکوٰة بالغ پر واجب ہے، اور بلوغ کی خاص علامتیں مشہور ہیں، اگر لڑکا لڑکی پندرہ سال کے ہوجائیں مگر کوئی علامت بلوغ کی ظاہر نہ ہو تو پندرہ سال کی عمر پوری ہونے پر وہ بالغ تصوّر کئے جائیں گے۔ نابالغ … Read more

زکوٰة کا نصاب اور شرائط

زکوٰة کن چیزوں پر فرض ہے؟ س… زکوٰة کس کس چیز پر فرض ہے؟ ج… زکوٰة مندرجہ ذیل چیزوں پر فرض ہے: ا:… سونا، جبکہ ساڑھے سات تولہ (۴۷۹ء۸۷ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۲:… چاندی جبکہ ساڑھے باون تولہ (۳۵ء۶۱۲ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۳:… روپیہ، پیسہ اور مالِ تجارت، جبکہ … Read more

زکوٰة ادا کرنے کا طریقہ

یک مشت کسی ایک کو زکوٰة بقدرِ نصاب دینا س… ایک مسئلہ آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے کہ میں زکوٰة کسی ایک شخص کو دے دیتا ہوں، اور اس کی رقم تقریباً ہزاروں روپے ہوتی ہے، یہ میں اس وجہ سے کرتا ہوں کہ کسی مستحق کا کوئی کام پورا ہوجائے، … Read more

زکوٰة کے مستحقین

(کن لوگوں کو زکوٰة دے سکتے ہیں؟ (مصارفِ زکوٰة س… کن کن لوگوں کو زکوٰة دینا جائز ہے اور کن کن کو ناجائز؟ ج… اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد کو زکوٰة دینا جائز نہیں، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة نہیں دے سکتے، جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة … Read more

پیداوار کا عشر

عشر کی تعریف س… ۱: عشر کی تعریف کیا ہے؟ ۲:کیا زکوٰة کی طرح اس کا بھی نصاب ہوتا ہے؟ ۳:کیا عشر سب زمین داروں پر برابر ہوتا ہے؟ ۴:یہ کن لوگوں کو ادا کیا جاتا ہے؟ ۵:ایک آدمی اگر اپنے مال کی زکوٰة ادا کردے تو کیا عشر بھی دینا ہوگا؟ ۶:کیا یہ سال … Read more

زکوٰة کے متفرق مسائل

زکوٰة دہندہ جس ملک میں ہو اسی ملک کی کرنسی کا اعتبار ہوگا س… چند دوست مل کر اپنے وطن کے مستحقین کے لئے زکوٰة کی مد سے رقم بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن وہاں کی کرنسی اور ہماری کرنسی میں فرق ہے، مثلاً: یہاں سے ۰۰۰,۵۰روپے بھیجیں گے تو ان کو ۰۰۰,۴۰روپے ملیں گے، اب … Read more