تکبر ترک کیجئے، تواضع اپنائیے

تکبر ترک کیجئے، تواضع اپنائیے ایس اے ساگر بعض لوگ اس بات پر غرور کرتے ہیں کہ وہ غرور نہیں کرتے۔ جبکہ تکبّر کی تعریف یہ ہے کہ انسان خود کو دوسروں سے افضل اور بڑا خیال کرے نہ کرے. (مفردات امام راغب، صفحہ697) حدثنا منجاب بن الحارث التميمي ، وسويد بن سعيد كلاهما، ‏‏‏‏‏‏عن علي … Read more

عربوں میں بت پرستی؟

ایک تصویر کے ساتھ تحریر ملی ہے کہ: “اسلام کے خلاف سازشیں روز اول سے ہوتی رہی ہیں اور جب تک طاغوتی طاقتوں کا وجود رہیگا تب تک ہوتی رہیں گی۔ لیکن اس میں اصل بات یہ ہے کہ مسلمان کس طرح ان سازشوں کے خلاف ردعمل کریں۔ آج کل ایک تصویر سوشل میڈیا پر … Read more

عبرت ناک انجام؛ جوتے Recognised by Their Shoes

نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی، سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی، تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی، کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا کہ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس بعد بھی قائم رہے … Read more

غیبت کا کفارہ کیا ہے؟

سوال: غیبت کا کفارہ کیا ہے؟ راوی: أنس رضي الله عنه قال صاحب الزنا يتوب وصاحب الغيبة ليس له توبة . روى البيهقي الأحاديث الثلاثة في شعب الإيمان ” اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم اس … Read more

خبط عظمت اور عجب نفس کا انجام

خبط عظمت اور عجب نفس کا انجام آج کل سوشلستان کے دینی حلقے کی اکثر تحریروں، تبصروں اور تجزیوں میں حضرت مولانا سلمان حسینی ندوی صاحب ہی چھائے ہوئے ہیں۔جدھر دیکھتاہوں “تو ہی تو” کا منظر درپیش ہے۔ ایسی مقبولیت اور عوامی کشش تو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوتی ہے۔ حضرت مولانا سلمان صاحب … Read more

“بچوں کو سیکس ایجوکیشن دی جاۓ.”

قربان جائیں اپنے ملک وملت کے ان خیرخواہو، پر اس کائنات کا بنانے والا میرا اور آپ سب کا خالق و مالک جس چیز کو ہمارے معاشرے کی تباہی و بربادی کی وجہ بتا رہا ہے، یہ عقل کے اندھے، پڑھے لکھے جاھل بیوقوف، مغربی تہذیب کے دلدادہ، اسی زہر کو شفاء مرض بتا رہے … Read more

جو لوگ داڑھی کا مذاق اڑاتے ہیں کیا ان کا نکاح ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جو لوگ داڑھی والوں پر بولتے ہیں، مذاق اڑاتے ہیں، کیا ان کا نکاح ختم ہوجاتا ہے؟ جواب: جو لوگ داڑھی والوں کا مذاق اس لئے اڑاتے ہیں کہ داڑھی رکھنے والوں نے اپنے چہروں پر سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو سجا رکھا ہے اور وہ لوگ … Read more

یہ ڈی این اے کیا بلا ہے؟

یہ ڈی این اے کیا بلا ہے؟ ایس اے ساگر  قصور کی بے قصور مرنے والی زینب کے قاتل پر قانون نے بالآخر شکنجہ کس ہی لیا ۔14 دن تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد زینب سمیت آٹھ بچیوں کے ساتھ منہ کالا کرنے اور قتل کے ملزم عمران علی کو لاہور کے قریب … Read more

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک ایس اے ساگر اسلام میں بیئر، برانڈی وغیرہ مسکرات کا استعمال ناجائز اورحرام ہے. لیکن اس کا کیا کیجئے کہ آج نہ صرف امت مسلمہ بلکہ دیگر اقوام میں منشیات کا استعمال اس قدر عام ہوچکا پے کہ پوری انسانیت کراہ رہی ہے اور تشویش کی شکار ہے کہ اس … Read more

اقرارنامہ کیخلاف ورزی

اقرارنامہ کیخلاف ورزی ہبہ نامہ کسے کہتے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ میں ۔۔1۔۔۔۔ ”الف“ کے تین بیٹے ۔١۔ ”ب“۔۔٢۔۔ ”ش“ ۔۔۔۔٣۔۔ ”ص“ ہیں۔ الف نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد کے متعلق ایک اقرارنامہ تحریر کیا جس پر کچھ گواہان کے ساتھ سبھی فریقوں کے … Read more