بینک کی آمدنی سے حج

السلام علیکم، مولوی صاحب ، میں بینک میں جاب کرتا ہوں ۔ میں نے حج اور عمرہ کا اراردہ کیاہوا ہے۔کیا میرا حج اور عمرہ کرنا جائز ہے؟دوسری بات یہ کہ میری شادی کو 2 مہینے ہوگئے ۔مجھے پہلے اپنی شریک حیات کو عمرہ یا حج کروانا چاہئے یا پھر پہلے اپنے ماں باپ کو … Read more

وہ ملک جس نے سود ختم کردیا

سود کی حمایت اور سودی بینکاری کو آج کے جدید دور کی اہم ترین ضرورت کے طور پر پیش کرنے والے سیاسی پنڈت اور سود خور بینکار گزشتہ ایک سو سال سے سود کی مخالفت کرنے والوں سے ایک ہی سوال کرتے چلے آئے ہیں کہ اس سودی بینکاری کے نظام کا متبادل کیا ہے۔ … Read more

کرنسی کا کاروبار؟

سوال: میں کرنسی تبدیل کرنے (Currency exchange) کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن لوگوں سے سنا ہے کہ اس میں حرام اور سود کا عمل دخل ہے، اس لئے مجھے شرعی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ لہٰذا مجھے بتائیں کہ کرنسی تبدیل کرنا ہُنڈی اور حوالہ کاروبار کے جائز اور ناجائز صورتیں کیا ہیں؟ تاکہ … Read more

سود

سودی کام کا تلاوت سے آغاز کرنا بدترین گناہ ہے س… میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی کی ایک مقامی برانچ میں ملازم ہوں۔ میری برانچ میں ہر روز صبح کام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور پورے اسٹاف کی اجتماعی دُعا سے ہوتا ہے، اور ان کا نظریہ ہے کہ اس سے برکت ہوتی ہے، … Read more

بینک وغیرہ سے سود لینا دینا

سود کو حلال قرار دینے کی نام نہاد مجدّدانہ کوشش پر علمی بحث س… ”لندن میں ایک عیسائی دوست نے مشورہ دیا کہ میں ایک مسلم علاقے میں شراب کی دُکان کھول لوں اور اس کا نام ”مسلم وائن شاپ“ رکھوں۔ میں کچھ وقفے کے لئے حیرت زدہ رہ گیا، مگر جلد ہی اس سے … Read more

سود کی رقم کا مصرف

كيا فرماتے هيں مفتيان سود كا مصرف كون كون هے؟؟؟ سود کہاں سے آیا اگر کسی آدمی کو قرض دیکر اس سے سود لیا ہے تو پھر اس سود کی رقم کو جس سے لیا ہے اسی کو واپس کرے یا اس کے وارثین کو ، اگر کوئی نہ ملے یا علم نہ ہو کہ … Read more

سود کی رقم کا مصرف

سود کی رقم سے ہدیہ دینا لینا جائز ہے یا ناجائز؟ س… ”الف“ اور ”ب“ دو بھائی ہیں، ”الف“ کا سودی کاروبار ہے، اور ”الف“، ”ج“ کو ہدیہ دیتا ہے تو ”ب“ کے ملازم کو دے کر حکم دیتا ہے کہ ”ج“ کو دے آنا، آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ دُوسری صورت میں اس … Read more

بینک کی ملازمت

سودی اداروں میں ملازمت کا وبال کس پر؟ س… ایک مفتی اور حافظ صاحب سے کسی نے پوچھا کہ بینک کی ملازمت کرنا کیسا ہے؟ اور وہاں سے ملنے والی تنخواہ جائز ہے یا نہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ: ”بینک کی ملازمت جائز ہے، بینک کا ملازم اگر پوری دیانت داری اور محنت … Read more

بیمہ کمپنی، انشورنس وغیرہ

بیمہ اور انشورنس کا شرعی حکم س… بیمہ اور انشورنس، اسلامی اُصولوں کے لحاظ سے کیسا ہے؟ بعض دفعہ درآمدات کے لئے بیمہ ضروری ہوتا ہے، کیونکہ جہاز کے ڈُوبنے اور آگ لگنے کا خطرہ ہوتا ہے، اور ایسی صورت میں وہ شخص بیمہ، انشورنس کمپنی پر کلیم (دعویٰ) کرکے کل مالیت وصول کرسکتا ہے، … Read more

پرائزبونڈ، بیسی اور اِنعامی اسکیمیں

پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت س… پراویڈنٹ فنڈ کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟ ج… مفتی محمد شفیع کا فتویٰ ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ لینا جائز ہے۔ بیوہ کو شوہر کی میراث قومی بچت کی اسکیم میں جمع کروانا جائز نہیں س… ایک شخص اپنے پیچھے ایک بیوہ اور دو بچے چھوڑ کر اس دارِ … Read more