سبق نمبر 21: حیض و نفاس کے احکام و مسائل
أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَّكِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، ثُمَّ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ میری گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھتے، حالانکہ میں اس وقت حیض والی ہوتی تھی۔ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش کو استحاضہ … Read more