مغربی ممالک میں اوقات نماز
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 619) مغربی ممالک میں اوقات نماز سے متعلق ایک اہم استفتاء مغربی ممالک خصوصاً برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مسلمانوں کی آبادی کی بدولت اوقات نماز کا مسئلہ علماء کرام اور مفتیان عظام کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ … Read more