فقہی اصطلاحات

( 1 ) .فرض وہ حکم جو ﷲ تعالٰی نے بندوں پر ضروری فرمایا ہو ؛ اور اس کا ثبوت ایسی مضبوط دلیل سے ہو کہ جس کی پختگی میں کسی قسم کا کوئی شک نہ ہو ؛ فرض کا انکار کرنے والا کافر  اور چھوڑنے والا عذاب کا مستحق ہوتا ھے ============ فرض کی … Read more

رُوٴیتِ ہلال

خود چاند دیکھ کر روزہ رکھیں، عید کریں یا رُوٴیتِ ہلال کمیٹی پر اعتماد کریں س… موجودہ دور میں جس کو سائنسی فوقیت حاصل ہے، رُوٴیتِ ہلال کمیٹی کے اعلان پر عموماً رمضان المبارک کے روزے رکھتے ہیں اور عید منائی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے، روزہ رکھا جائے یا نہیں؟ عید … Read more

زکوٰة کے متفرق مسائل

زکوٰة دہندہ جس ملک میں ہو اسی ملک کی کرنسی کا اعتبار ہوگا س… چند دوست مل کر اپنے وطن کے مستحقین کے لئے زکوٰة کی مد سے رقم بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن وہاں کی کرنسی اور ہماری کرنسی میں فرق ہے، مثلاً: یہاں سے ۰۰۰,۵۰روپے بھیجیں گے تو ان کو ۰۰۰,۴۰روپے ملیں گے، اب … Read more

ترغیب الزکوٰۃ

حضرات خوب ذہن نشین کرلیجئے زندگی میں جتنی چیزیں آپ کے ملک میں ہیں خواہ وہ سونا چاندی ہو یا ان کے زیوارات زمینیں اور ان کی کھیتی باڑی ہو یا مکانا ت عارضی طور پر ہیں ،حقیقت میں ان سب کا مالک خداتعالیٰ ہے درحقیقت مالک ہرشے خدااست ایں امانت چند روزہ نزدمااست خداتعالیٰ … Read more

شہادت سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرات !اہل سنت میں رتبہ شہادت پر فائز ہونے والوں کی کمی نہیں ہے شہداء احد بھی ہیں ،اور شہداء بدر بھی ہیں ،شہدا ء حنین بھی ہیں ،اور شہداء یمامہ بھی ،شہداء خیبر بھی ،اور شہداء کربلابھی ،شہداء جمل بھی ہیں ،اور شہداء صفین بھی۔ دوسرے لوگ تو صرف اس لئے چند حضرات کی … Read more

ولایت وکرامت

حضرات ہر مکان کے لئے ستون ہواکرتے ہیں جن پر چھت کے بقاء کا مدار ہوتا ہے دنیا کے مکان کے ستون اولیاء اللہ ہیں جب تک دنیا میں اولیاء اللہ میں سے ایک ولی بھی باقی رہے گا قیامت قائم نہ ہوگی قرآن کریم میں اگر توحید ورسالت نیزصحابہ واہل بیت کا ذکر ہے … Read more

بچوں کی دینی نظمیں

’’بچوں کا اسلام‘‘ ہی سب پر بھاری ہے بچوں کی دینی نظمیں شاہین اقبال اثرؔ   فہرست یارب عظما ہے تو 7 یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے، مرا رب 9 اثرؔ دل کی دناں سجاتا ہے مولیٰ 11 خوش قسمتی ہے مرےی 13 جو نکوتکار ہںت ان کو جزا اللہ دیتا ہے 15 عقل … Read more

دعا

دعا اے خالقِ کل سامنے اک بندہ ترا ہے تو کر دے عطا تجھ سے یہ کچھ مانگ رہا ہے تو مالک و معبود بھی مسجود بھی تو ہے میں جو بھی ہوں جو کچھ بھی ہوں سب تجھ کو پتا ہے احباب مرے کتنے ترے پاس گئے ہیں تو بخش دے ان سب کی … Read more

عید میلاد کی شرعی حیثیت

إرشاد العباد في عید المیلاد یعنی عید میلاد کی شرعی حیثیت پیش ازہمہ شاہان غیور آمدہ ہرچند کہ آخر بظہور آمدہ اے ختم رسل قرب تو معلومم شد دیر آمدہ ز راہ دور آمدہ حمدوصلوٰۃ کے بعد گزارش ہے کہ آج کل بعض نا سمجھ مدعیانِ محبت نے حضور اکرم ﷺ کے ذکرِمبارک کو بھی … Read more

ماہ صفر المظفر اورمروجہ بدعات

ماہ صفر المظفر اورمروجہ بدعات صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے اسلام کے آنے سے پہلے بھی اس مہینے کا نام صفر ہی تھا۔ اسلام نے اس کے نام کو برقرار رکھا۔ اسلام سے پہلے لوگوں کا خیال تھا کہ اس مہینے میں آسمان سے بلائیں اور آفتیں نازل ہوتی ہیں، لہٰذا وہ اس … Read more

محرم الحرام میں کرنے کے کام

محرم الحرام میں کرنے کے کام اسلام ایک دین فطرت ہے اس کے تمام احکام اور اعمال فطرت کے عین مطابق ہیں حتیّٰ کے اسلام کے ماہ وسال میں بھی فطرت کی جھلک نمایا ں ہے ان کا حساب چاند سے کیا جا تا ہے جیسے جاہل آدمی کو بھی اس کے سمجھنے میں کوئی … Read more

سبق نمبر 21: حیض و نفاس کے احکام و مسائل

‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَّكِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ میری گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھتے، حالانکہ میں اس وقت حیض والی ہوتی تھی۔ حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش کو استحاضہ … Read more

سبق نمبر 20: شرعی معذور اور اس کے احکام و مسائل

‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ: ‏‏‏‏ إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ، ‏‏‏‏‏‏وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلَّا غَلَبَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا وَاسْتَعِينُوا بِالْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ وَشَيْءٍ مِنَ الدُّلْجَةِ. سیدنا حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا تو دین اس … Read more

سبق نمبر 19: مَوزَوں پر مسح کرنے کے احکام و مسائل

عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِى وَقَّاصٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ. سیدناحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا۔ (سنن النسائی ج 1 ص 31) حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں … Read more

سبق نمبر 18: وضو میں موزوں پر مسح جائز اور جرابوں پر مسح ناجائز

عَنِ المُغِيرَةَ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ فَاتَّبَعَهُ الْمُغِيرَةُ بِإِدَاوَةٍ فِيهَا مَاءٌ فَصَبَّ عَلَيْهِ حِينَ فَرَغَ مِنْ حَاجَتِهِ فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ۔ (صحیح للبخاری ج 1 ص 33 باب المسح علی الخفین) حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں : ” رسول اکرم صلی اللہ … Read more

سبق نمبر 17: مرد اور عورت کو کفنانے کا طریقہ

عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، قَالَ: ‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ‏‏‏‏ الْبَسُوا الْبَيَاضَ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ، ‏‏‏‏‏‏وَأَطْيَبُ، ‏‏‏‏‏‏وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ۔ سمرہ بن جندب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سفید کپڑے پہنو، کیونکہ یہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں ، اور انہیں سفید کپڑوں کا اپنے مردوں کو کفن دو۔ … Read more

سبق نمبر 16: میت کو غسل دینے کا طریقہ

‏‏‏‏‏‏عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، ‏‏‏‏ قَالَتْ: ‏‏‏‏ لَمَّا غَسَّلْنَا بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا وَنَحْنُ نَغْسِلُهَا: ‏‏‏‏ ابْدَأَنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہافرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی کو ہم غسل دے رہیں تھیں ۔ جب ہم نے غسل شروع کردیا تو آپ ﷺ … Read more

سبق نمبر 15: مسنون ومستحب غسل

عَنِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: « إِذَا جَاءَ اَحَدُكُمْ الْجُمُعَةَ، فَلْيَغْتَسِلْ » . (رواه البخارى ومسلم) سیدناحضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کو (یعنی جمعہ کی نماز کے لئے) آئے تو اس کو چاہئے … Read more

سبق نمبر 14: غسل جنابت کے مسائل

عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: « مَنْ تَرَكَ مَوْضِعَ شَعْرَةٍ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يَغْسِلْهَا فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا مِنَ النَّارِ » قَال عَلِيٌّ: فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي ثَلَاثًا. (رواه ابوداؤد واحمد والدارمى الا انهما لم يكررا فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي) حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے … Read more

سبق نمبر 13: غسل جنابت کا طریقہ اور اس کے آداب

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: « إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعَرَةٍ جَنَابَةً، فَاغْسِلُوا الشَّعَرَ، وَأَنْقُوا الْبَشَرَةَ » (رواه ابوداؤد والترمذى وابن ماجه) حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جسم کے ہر بال کے نیچے جنابت کا اثر ہوتا ہے، اس لئے … Read more

سبق نمبر 12: تیمم کا حکم اور اس کے فرائض

عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: “إِنَّ الصَّعِيدَ الطَّيِّبَ، وَضُوءُ الْمُسْلِمِ، وَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ عَشْرَ سِنِينَ، فَإِذَا وَجَدَهُ فَلْيُمِسَّهُ بَشَرَهُ، فَإِنَّ ذَلِكَ هُوَ خَيْرٌ۔ سیدناحضرت ابو ذر غفاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پاک مٹی مسلمان کا سامان طہارت ہے اگرچہ دس … Read more