کیوں کھائیں گُڑ؟

کیوں کھائیں گُڑ؟ ایس اے ساگر دیکھنے میں سرخی مائل یاسرخی مائل سیاہ اور زردنظر آنے والا گ ±ڑجدید معاشرہ میں اپنی شناخت اور مقبولیت کھو چکا ہے۔ کیڈبری، ملک ڈیری،فائیو اسٹار چاکلیٹ اور ٹافی کھانے والوں کو علم نہیں کہ گُڑ بھی کوئی ذائقہ شیریںچیز ہوتی ہے۔ لیکن عمررسیدہ لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت … Read more

توسل’ اولیاء’ کرامات

توسل’ اولیاء’ کرامات ہم تو َسُّل(وسیلہ بنانے یا پکڑنے)کو کس طرح سمجھیں اوراس سے متعلق احکام و عقائد ہم بزرگانِ دین اوران کی کرامات کو کس طرح مانیں ان سے متعلق احکام و عقائد عقیدہ: انبیاء کرام علیہم السلام، صلحاء، اولیاء، صدیقین و شہداء اور اتقیاء کا توسل جائز ہے، یعنی ان کے وسیلہ سے … Read more

تقلید و اجتہاد

ہم تقلید کو اس طرح مانیں اوراس سے متعلق احکام و عقائد ہم اجتہاد کو اس طرح مانیں اور اس سے متعلق احکام و عقائد تقلید کی تعریف: ناواقف آدمی کا کسی جاننے والے پر اعتماد کرکے اس کے قول پر عمل کرنا اور دلیل کا مطالبہ نہ کرنا تقلید کہلاتا ہے۔ عام مسلمانوں میں … Read more

تقدیر و قضاء

ہم تقدیروقضاءپرکس طرح ایمان لائیں اس سے متعلق احکام و عقائد تقدیر کے معنیٰ و مفہوم تقدیر کے لغوی معنیٰ ہیں اندازہ کرنا، اور اصطلاحِ شریعت میں تقدیر کہتے ہیں، جو کچھ اب تک ہوچکا اور جو کچھ ہو رہا ہے اور جو کچھ آئندہ ہوگا سب اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے اور اسی … Read more

نورانی مخلوق فرشتے

ہم اللہ تعالی کی نورانی مخلوق فرشتوں کوکس طرح مانیں اور ان سے متعلق احکام و عقائد ہم حاملینِ عرش و چار بڑے فرشتوں کوکس طرح مانیں اور ان سے متعلق احکام و عقائد ہم کراماً کاتبین و منکر نکیر فرشتوں کوکس طرح مانیں اور ان سے متعلق احکام و عقائد ہم نظامِ عالم اور … Read more

مذاہب و فرق

تعارف مذاہبِ عالم ا ور ان کے بنیادی و امتیازی نظریات تعارف فرقِ باطلہ ا وران کے بنیادی و امتیازی عقائد ونظریات تعارف فرقِ ضالہ ا وران کے بنیادی وامتیازی عقائد ونظریات تعارف ہندومذہب اور اس کے عقائد و نظریات تعارف سکھ مذہب اور اس کے عقائد و نظریات تعارف مجوس مذہب اور اس کے … Read more

مبادیاتِ عقائد

مبادیاتِ عقائد ایمان وعقیدہ کےمعنی ٰ اور اس کامفہوم اسلام کا معنی و مفہوم اورعملِ صالح کی دنیا وآخرت میں اہمیت ایمانیات کےبنیادی ذرائع و احکام اوران کے دلائل محکم و متشابہ کامفہوم و احکام اور ان سے متعلق کچھ ضروری وضاحت اہل السنۃ و الجماعۃ کا مختصر تعارف اوردیگر فرقوں کے وجود میں آنے … Read more

جنات’جادو’شعبدہ بازی

ہم اللہ تعالی کی مخلوق’جنات کو کس طرح مانیں اوران سے متعلق احکام و عقائد جادو اور اس سے متعلق احکام و عقائد شعبدہ بازی اوراس سے متعلق احکامِ شرعی عقیدہ: جنات اب بھی موجود ہیں اور زمین کے مختلف حصوں میں آباد ہیں، جنات کو اللہ تعالیٰ نے ایسی قدرت دی ہے کہ وہ … Read more

ایمان’توحید’کفر’شرک

ہم ایمان’اسلام اورعمل صالح کو کس طرح مانیں اس سے متعلق احکام و عقائد ہم ذاتِ باری تعالی پر کس طرح ایمان لائیں اس سے متعلق احکام و عقائد ہم صفاتِ باری تعالی پر کس طرح ایمان لائیں اس سے متعلق احکام و عقائد ہم کفر اور اس سے متعلقہ احکام و عقائد کو کس … Read more

گناہ صغیرہ کی تعریف

گناہصغیرہ کی تعریف سے پہلے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ مطلق گناہ نام ہے ہرایسے کام کا جو اللہ تعالیٰ کے حکم اور مرضی کے خلاف ہو، اس سے پتہ چلا کہ اصطلاح میں جس گناہ کو صغیرہ کہا جاتا ہے درحقیقت وہ بھی صغیرہ نہیں، اللہ کے حکم کی خلاف ورزی ہرحال میں نہایت … Read more