قر آن سیکھنے سکھانے کی فضیلت

عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ))خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ(( رواه البخاري . سیدنا عثمان بن عفاّ ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ !ﷺنے فرمایا : ’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو)خود( قرآ ن سیکھے اور اسے )دوسروں کو(سکھلائے۔‘‘ … Read more

چار بڑے بڑے گناہ

عَن اَنَسِابْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہُ قَالَ:سُئِلَ النَّبِیُّ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ:عَنِ الْکَبَآئِرِ،قَالَ:الْاِشْرَاکُ بِا اﷲِ،وَعُقُوْقُ الْوَالِدَیْنِ،وَقَتْلُ النَّفْسِ،وَشَھَادَۃُ الزُّوْرِ۔(متفق علیہ) سیدنا انس بن مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ سے کبائر(یعنی بڑے گناہ)کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:اﷲ کے ساتھ شرک کرنا،والدین کی نافرمانی … Read more

نمازکا چھوڑنا گناہِ کبیرہ

عَنْ جَابِرٍ یَقُوْلُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ یَقُوْلُ : إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْکِ وَالْکُفْرِ تَرْکَ الصَّلَاةِ۔ رَوَاهُ مُسْلِمٌ، وَالتِّرْمِذِيُّ۔ ’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ انسان اور کفر اور شرک میں نماز نہ پڑھنے کا فرق ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام مسلم اور ترمذی نے … Read more

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہ

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیموت کا ہاتھ انسانیت کے دسترخوان سے قیمتی دانوں کو بتدریج اُٹھاتا جارہا ہے اور اب انسانیت کے ڈھیر میں خال خال حضرات ایسے نظر آتے ہیں جو انسانیت کے اخلاقی جوہر کے امین ہوں، جن کے علم پر اعتماد کیا جاسکے، جن کا … Read more

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں!

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں! قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کئی مقامات پر حلال کو اختیار کرنے کا حکم دیاہے،کھانے پینے سے متعلق بھی انبیاء علیہم السلام کو اور ان کے ذریعہ ان کی اُمتوں کویہ حکم دیاگیاکہ حلال اور پاکیزہ چیزوں کو کھاؤ،اور نیک اعمال کرو،سورۂ مومنون میں ارشاد ہے:’’اے پیغمبرو! … Read more

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں!

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں! قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کئی مقامات پر حلال کو اختیار کرنے کا حکم دیاہے،کھانے پینے سے متعلق بھی انبیاء علیہم السلام کو اور ان کے ذریعہ ان کی اُمتوں کویہ حکم دیاگیاکہ حلال اور پاکیزہ چیزوں کو کھاؤ،اور نیک اعمال کرو،سورۂ مومنون میں ارشاد ہے:’’اے پیغمبرو! … Read more

14اگست ہمارے لئےیومِ تشکراوریوم احتساب ہے

چودہ اگست ہماری قومی زندگی کا سب سے یادگار دن ہے۔ اس کی عزت اس کی اہمیت، آزادی کی جنگ لڑتے کشمیریوں اور فلسطینیوں سے پوچھیں تو معلوم ہو، یہ دن محض ایک دن ہی نہیں، ایک نعمت ہے، جس نے ہماری نسلوں کو آزادی کی فضاؤں میں پلنے بڑھنے کا موقع دیا۔ ہمارے بوڑھوں … Read more

رزق کی چابیاں

رزق کی چابیاںاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیرزق کے لغوی معنی ’’ عطا ‘‘ کے ہیں خواہ دنیاوی عطا ہو یا اخروی، عربی زبان میں رزق اللہ تعالیٰ کی ہرعطاکردہ چیزکوکہاجاتاہے۔مال، علم،طاقت، وقت، اناج سب نعمتیں رزق میں شامل ہے۔ غرض ہر وہ چیز جس سے انسان کو کسی نہ کسی رنگ میں فائدہ پہنچتا … Read more

ذبح حیوان؛ حقائق اور غلط فہمیاں

ادھر چند سال سے جیسے ہی بقر عید آتی ہے، فرقہ پرست تنظیمیں حرکت میں آجاتی ہیں اور “گاؤکشی” اور “جیوہتیا” کے خلاف بیانات شروع ہوجاتے ہیں؛ بلکہ قربانی کے خلاف ایک مہم سی چلائی جاتی ہے، حقیقت یہ ہے کہ انسانی غذا کے لیے جانوروں کو ذبح کرنا نہ مذہب کے خلاف اور نہ … Read more

مسبوق کب ثنا پڑھے گا اور کب نہیں؟

مسبوق کب ثنا پڑھے گا اور کب نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب… مسبوق جب اپنی فوت شدہ رکعت کو امام کے سلام پھیرنے کے بعد ادا کرے گا تو اس میں بالاتفاق اولاً ثناء پڑھے گا البتہ جب مسبوق درمیانِ نماز امام کے ساتھ شریک ہوگا اس وقت ثناء پڑھے گا یا نہیں؟ اس میں … Read more