بجلی کی قیمتوں میںریکارڈ اضافہ

بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ای سی سی 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ای سی سی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ، کےالیکٹرک ٹیرف میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں … Read more

مساجد کے ذمہ داران سے چندگزارشات

مساجد کے ذمہ داران سے چندگزارشات انا للہ وانا الیہ راجعون قاری اسلم صاحب جو آج تیز بارش کی وجہ سے ان کے کمرے کی چھت گر گئی جس میں ان کے تین بیٹے. ایک بیٹی اور اہلیہ شہید ہو گئیں ان کی اہلیہ ایک عالمہ فاضلہ خاتون تھیں اور مدرسہ دارلھدٰی میں ٹیچر تھیں … Read more

حضرت سیدناعمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت

حضرت سیدناعمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب خاتم النبیین نبی کریم حضرت محمدمصطفیٰ ﷺکے صحابہ رضوان اللہ علیہم وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہوں نے خاتم المرسلین ﷺ کےرخِ روشن سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کیا ، خاتم الانبیاءﷺ کی رفاقت وصحبت کا لازوال شرف حاصل کیااور دین … Read more

خاتم النبيين نوٹیفکیشن

خاتم النبيين نوٹیفکیشن پنجاب اسمبلی نے حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین تحریر کرنا او بولنا لازمی قرار دینے کی قرارداد پیر کےروز جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی ،جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے حمایت کی ۔جناب سپیکر چودھری پرویز الٰہی صاحب کا کہنا تھاکہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی … Read more

ویران مساجد کی آبادکاری کا ذمہ دار کون ؟

ویران مساجد کی آبادکاری کا ذمہ دار کون ؟ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظر سے گذری جو گوجرانوالہ کے قریب ایمان آباد میںواقع ایک مسجد کی ہے،جو مغل دور میں بنائی گئی ہے،جس کا نام عثمانیہ مسجد ہے،حقیقت میں اگر ایسا ہی ہےجو تصویر میں دکھایا گیا ہے تو ہم مسلمانو ں کے لئے … Read more

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی معاہدہ

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی معاہدہ اطلاعات کے مطابق 13 اگست بروز جمعرات کومتحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی غاصب حکومت کے درمیان سمجھوتہ طے پاگیااورعرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی … Read more

17 اگست شہادت علامہ علی شیر حیدری رحمہ اللہ

یسے مردان حق پیدا فرمائے ہیں، جنہوں نے اپنے خونِ جگر سے گلشنِ دین کی آبیاری کی، اس کو سرسبز وشاداب رکھا اوراس پر ہونے والے فصلی کیڑوں اور سنڈیوں کے حملوں کا حکمت و جراء ت سے جواب بھی دیا۔ یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔امیر عزیمت مولانا حق نواز جھنگوی شہید رحمۃ … Read more

حفظِ قرآن، حفاظتِ قرآن کا ذریعہ

حفظِ قرآن، حفاظتِ قرآن کا ذریعہ زیر نظر تصویر میں کئی درجن بچے اور بچیوں نےاللہ سبحانہ وتعالیٰ کی لاریب کتاب قرآن کریم کواپنے سینوں میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہےاللہ تعالیٰ ان سب کواس دولت عظیمہ کی حفاظت اور عمل کی توفیق نصیب فرمائیں۔ جمہور علماء اہل سنت والجماعت کے نزدیک اتنا … Read more

جامع مسجد وزیر خان کی بے حرمتی

لاہور کی تاریخی جامع مسجد وزیر خان کے تقدس کو ایک پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے گانے کی شوٹنگ کرکے پامال کیا گیا ہے ۔زیر نظر ویڈیومیںایک بھانڈ،ملعون اور ملعونہ کو ناچ گانے کی شوٹنگ کرتے ہوئے دکھایا جارہا ہے یہ اللہ تعالیٰ کے گھر کی سخت بے حرمتی ،توہین وتقدس کی پامالی ہے … Read more

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں!

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کئی مقامات پر حلال کو اختیار کرنے کا حکم دیاہے،کھانے پینے سے متعلق بھی انبیاء علیہم السلام کو اور ان کے ذریعہ ان کی اُمتوں کویہ حکم دیاگیاکہ حلال اور پاکیزہ چیزوں کو کھاؤ،اور نیک اعمال کرو،سورۂ مومنون میں ارشاد ہے:’’اے پیغمبرو! تم (اور تمہاری اُمتیں) نفیس، پاکیزہ چیزیں … Read more