منتخب خزینہ ضرب الامثال

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرارِ شہنشاہی (اقبالؔ) (۱) آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ نہیں ہوتا۔ قریبی رشتہ دار ناگوار نہیں ہوتا۔ (۲) دلوں کی میل پیشانی پر آئے بغیر نہیں رہتی۔ تیوروں سے دلی کیفیت معلوم ہوتی ہے۔ (۳) سچی بات سعد اللہ کہے سب کے من اترا … Read more

منتخب جوامع الکلم

عالم انسانیت بجا طور پر سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر فخر کرتی ہے، کیونکہ نہ تو قبل از اسلام اور نہ ہی موجودہ ترقی یافتہ دور میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمسر تو بڑی دور کی بات ہے کوئی ثانی بھی نہیں بن سکا، اغیار کی انتھک تحقیق … Read more

منتخب اقتباسات ومشاہدات

(۱) انسان پہاڑ سے گر کر کھڑا تو ہوسکتا ہے مگر نظروں سے گر کر کھڑا رہنا اس کے بس میں نہیں۔ (۲) انسان آنسوؤں اور مسکراہٹوں کے درمیان لٹکا ہوا پنڈولم ہے۔ (۳) انسانی عادات میں خوش گفتاری اور خلوص سب سے بڑا درجہ رکھتے ہیں۔ (۴) انسان علم کا بہت بڑا بوجھ اٹھانے … Read more

منتخب چشم ہدایت

(۱) مذہب ایک راستہ ہے جو امن و آشتی کی طرف آتا ہے۔ (۲) مذہب کوئی چھپانے والی چیز نہیں۔ (۳) مذہب روشنی کا ایسا مینار ہے جو تمام لوگوں کی اندھیرے میں راہنمائی کرتا ہے۔ (۴) مذہب معاشرہ کی بنیاد ہے۔ (۵) مذہب تمام خوبیوں کا مأخذ اور تمام اچھائیوں کی انتہاء ہے۔ (۶) … Read more

ارشادات باری تعالیٰ جل شانہ

رب کائنات کو ہی ہمیشگی ہے، وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ ہی رہے گا، اللہ رب العزت کی تخلیقات ہر قسم کی اغلاط سے مبرا ہیں، اللہ نے جو چیز بھی اس کائنات میں بنائی وہ بغیر حکمت و دانائی کے نہیں بنائی، اللہ رب العزت نے ہر کام ایک مکمل منصوبہ کے تحت … Read more

منتخب!ارشاداتِ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم

منتخب!ارشاداتِ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء) خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء) خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ (۵۷۶ء۔تا۔۶۹۷ء) خلیفۂ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ (۶۰۱ء۔تا۔۶۶۰ء) مدتِ خلافت:۔ ۱۱ہجری۔تا۔۱۳ ہجری مختصر حالاتِ زندگی: آپ کا … Read more

منتخب!ارشاداتِ انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام

منتخب!ارشاداتِ انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ادریس علیہ السلام حضرت لقمان علیہ السلام حضرت خضرؑ حضرت سلیمان علیہ السلام بہت ہی بلند مرتبہ پیغمبرِ خدا گذرے ہیں، کائنات کی کل مخلوق پر آپ کو مکمل اختیار حاصل تھا، آپ حضرت داؤد علیہ السلام کے صاحبزادے تھے، آپ … Read more

کار آمد نصیحتیں

(۱) تجربہ ہی سب سے بہتر استاد ہے۔ (۲) گناہ کا آغاز مکڑی کے جالے کے تار کی مانند نازک مگر انجام جہاز کے رسّے کی طرح مضبوط اور ناقابل شکست ہے۔ (۳) اللہ کے آگے سر تسلیم خم کرنے والوں کو مصیبت سے واسطہ نہیں پڑتا۔ (۴) اس سے پہلے کہ تمہیں شہوت فتنے … Read more

منتخب گو ہر افشاں اقوال

منتخب!گوہر افشاں اقوال مواعظِ حسنہ نصائحِ دانش نکاتِ دانش سلک مروارید (۱) میزانِ عمل میں سب سے زیادہ بھاری عمل حسن خلق ہے۔ (افصح العرب) (۲) دین حسن خلق ہی کا نام ہے، بدخو بد خلق کی جگہ دوزخ ہے، اگرچہ نماز پڑھے اور روزہ رکھے۔ (افصح العرب) (۳) خوئے بد عبادت کو اس طرح … Read more

دانشوران اسلام کے انمول اقوال

(۱) آدمیوں میں وہ درویش ذلیل ترین ہے جو امیر لوگوں کی چاپلوسی کرے۔ (عبد اللہ احمد مغربیؒ) (۲) حضرت عبد اللہ احمد مغربیؒ نے ایک گھر میراث میں پایا، اُسے فروخت کرکے پچاس دینار کمر میں باندھے اور سفر کے لئے چل پڑے، راستہ میں ایک اعرابی نے للکارا اور پوچھا کہ تمہارے پاس … Read more