ہو زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے. یعنی تمام مخلوقات سے افضل اور اعلی مخلوق۔ انسان تمام مخلوقات سے اس لیے افضل ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے کام آتا ہے۔ اس کے دل میں ایثار و قربانی کے جذبات پائے جاتے ہیں۔ اپنے لیے جینا … Read more

موسم سرما اور ہمارے گناہ ونیکیاں

موسم سرما اور ہمارے گناہ ونیکیاںاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ تبارک و تعالی نے اس دار فانی میں کچھ جگہیں ، بعض موسم اور کچھ حالات ایسے بنا رکھے ہیں جو اسے آخرت کی یاد دلاتے ہیں ، بعض جگہیں اور زمانے اسے جنت کی یاد دلاتے ہیں اور بعض جگہیں اور زمانے جہنم … Read more

سال نو کا پیغام امت مسلمہ کے نام

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیآنے والاہر نیا سال زندہ دلوں کو دستک دیتا ہے۔ یہ جائزہ لینے کے لئے کہ کس حد تک اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کے ان پسندیدہ اعمال کا جذبہ موجود ہے؟اس وقت پوری دنیا میں سن وتاریخ کے حوالے سے کئی کیلنڈر رائج ہیں مگر ان تمام … Read more

نئے سال کی آمد اور ہمارا طرزِ عمل

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدنیامیں اس وقت دو قسم کے کلینڈر رائج ہیں، ہجری کلینڈر اور عیسوی ۔مؤخرالذکر کلینڈر ہی پوری دنیامیں، بشمول مسلم ممالک میں بھی عملی طور پر نافذ ہے، اسی بنا پر مفتیان کرام نے بھی اسلامی تاریخ کے استعمال کو فرض کفایہ قرار دیتے ہوئے انگریزی تاریخوں کے استعمال کی … Read more

چار چیزوں سے آدمی بلندی پاتا ہے

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیادب وآداب:ادب اور اخلاق معاشرے کی بنیادی حیثیت کا درجہ رکھتا ہے، جو معاشرے کو بلند تر کرنےمیں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ادب سے عاری انسان اپنا مقام نہیں بنا سکتا۔ یعنی ادب ایک ایسی صنف ہے جو انسان کو ممتاز بناتی ہے۔ ادب و آداب اور اخلاق … Read more

نماز تہجد،جو تمام نفلی نمازوں پر بھاری ہے

نماز تہجد،جو تمام نفلی نمازوں پر بھاری ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینماز تہجد نفل نمازوں میں سب سے زیادہ اہمیت و افضلیت کی حامل ہے۔تہجد کی نماز سنت ہے۔ یہ وہ نفل نماز ہے جو تمام نفلی نمازوں پر بھاری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ اس کا اہتمام فرمایا اور … Read more

حیاتِ اخروی پر ایمان

حیاتِ اخروی پر ایماناز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیآخرت توحید و رسالت کے بعد اسلام کا تیسرا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے۔ جاوداں زندگی اور اخروی حیات پر ایمان کا مآخذ دوسری ہر چیز سے پہلے اللہ کی طرف سے وحی ہے جو انبیاء کے توسط سے انسان تک پہنچی ہے۔ جب انسان نے معرفت … Read more

حضرت عیسٰی علیہ السلام اور کرسمس کی حقیقت

حضرت عیسٰی علیہ السلام اور کرسمس کی حقیقتاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس عقیدہ پر دل و جان سے یقین رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بندے اور اس کے رسول تھے جو بنی اسرائیل کی طرف مبعوث کیے گئے اور ان پر “انجیل “ نازل … Read more

قومی ترانے کے خالق کی یوم وفات

قومی ترانے کے خالق کی یوم وفاتاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینام محمد حفیظ، ابوالاثر کنیت، حفیظ تخلص۔ ۱۴؍جنوری۱۹۰۰ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔مروجہ دینی تعلیم کے بعد اسکول میں داخل ہوئے۔ حفیظ کو بچپن ہی سے شعروسخن سے دلچسپی تھی۔ مولانا غلام قادر گرامی جوان کے ہم وطن تھے، ان کے سامنے زانوے تلمذ … Read more

پانچ قرآنی آیات کا خاص عمل

Lorem ipsum dolor sit پانچ قرآنی آیات کا خاص عملانتخاب:… قاری محمد اکرام چکوالیدرج ذیل پانچ آیات ایسی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان میں اسم اعظم ہیں،ان میں سے ہر ایک آیت میں دس قاف ہیں تو جو ان آیات کو اپنا معمول بنالے گا تو اسے بے شمار فوائد … Read more