روزہ توڑنے کا کفارہ

روزہ توڑنے والے کے متعلق کفارہ کے مسائل س… مولانا صاحب! یہ بتائیے کہ قضا روزے کے بدلے میں تو صرف ایک روزہ رکھنے کا حکم ہے، لیکن کفارہ کی صورت میں ساٹھ مسکینوں کو جو کھانا کھلانے کا حکم ہے اس کے بارے میں وضاحت کریں کہ ساٹھ مسکینوں کا اکٹھا کھانا کھلانے کا … Read more

نفل، نذر اور منّت کے روزے

نفل روزے کی نیت رات سے کی لیکن عذر کی وجہ سے نہ رکھ سکا تو کوئی حرج نہیں س… نفلی روزے کے لئے اگر رات کو نیت کرلی کہ میں کل روزہ رکھوں گا، لیکن سحری کے لئے آنکھ نہیں کھل سکی یا آنکھ تو کھلی لیکن طبیعت خراب ہوگئی، تو وہ روزہ بعد … Read more

اِعتکاف کے مسائل

اِعتکاف کے مختلف مسائل س… اِعتکاف کیوں کرتے ہیں؟ اور اس کا کیا طریقہ ہے؟ ج… رمضان المبارک کے آخری دس دن مسجد میں اِعتکاف کرنا بہت ہی بڑی عبادت ہے، اُمّ الموٴمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں … Read more

روزے کے متفرق مسائل

رمضان میں رات کو جماع کی اجازت کی آیت کا نزول س… ہمارے آفس میں ایک صاحب نے کہا کہ جب روزے فرض ہوئے تھے تو ساتھ ہی یہ شرط تھی کہ پورے رمضان شریف یعنی پورے مہینے رمضان کے میاں بیوی ہم بستری نہیں کرسکتے، مگر بعد میں کچھ لوگوں نے اس حکم کی … Read more

زکوٰة کے مسائل

زکوٰة، دولت کی تقسیم کا انقلابی نظام س… زکوٰة سے عوام کو کیا فوائد ہیں؟ یہ بھی ایک قسم کا ٹیکس ہے جس کو رفاہِ عامہ پر خرچ کرنا چاہئے، اس موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالئے۔ ج… میں آپ کے مجمل سوال کو پانچ عنوانات پر تقسیم کرتا ہوں، زکوٰة کی فرضیت، زکوٰة کے … Read more

زکوٰة کس پر فرض ہے؟

بالغ پر زکوٰة س… زکوٰة کتنی عمر کے لوگوں پر واجب ہے؟ ج… زکوٰة بالغ پر واجب ہے، اور بلوغ کی خاص علامتیں مشہور ہیں، اگر لڑکا لڑکی پندرہ سال کے ہوجائیں مگر کوئی علامت بلوغ کی ظاہر نہ ہو تو پندرہ سال کی عمر پوری ہونے پر وہ بالغ تصوّر کئے جائیں گے۔ نابالغ … Read more

زکوٰة کا نصاب اور شرائط

زکوٰة کن چیزوں پر فرض ہے؟ س… زکوٰة کس کس چیز پر فرض ہے؟ ج… زکوٰة مندرجہ ذیل چیزوں پر فرض ہے: ا:… سونا، جبکہ ساڑھے سات تولہ (۴۷۹ء۸۷ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۲:… چاندی جبکہ ساڑھے باون تولہ (۳۵ء۶۱۲ گرام) یا اس سے زیادہ ہو۔ ۳:… روپیہ، پیسہ اور مالِ تجارت، جبکہ … Read more

زکوٰة ادا کرنے کا طریقہ

یک مشت کسی ایک کو زکوٰة بقدرِ نصاب دینا س… ایک مسئلہ آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں، وہ یہ ہے کہ میں زکوٰة کسی ایک شخص کو دے دیتا ہوں، اور اس کی رقم تقریباً ہزاروں روپے ہوتی ہے، یہ میں اس وجہ سے کرتا ہوں کہ کسی مستحق کا کوئی کام پورا ہوجائے، … Read more

زکوٰة کے مستحقین

(کن لوگوں کو زکوٰة دے سکتے ہیں؟ (مصارفِ زکوٰة س… کن کن لوگوں کو زکوٰة دینا جائز ہے اور کن کن کو ناجائز؟ ج… اپنے ماں باپ، اور اپنی اولاد کو زکوٰة دینا جائز نہیں، اسی طرح شوہر بیوی ایک دُوسرے کو زکوٰة نہیں دے سکتے، جو لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں ان کو زکوٰة … Read more

پیداوار کا عشر

عشر کی تعریف س… ۱: عشر کی تعریف کیا ہے؟ ۲:کیا زکوٰة کی طرح اس کا بھی نصاب ہوتا ہے؟ ۳:کیا عشر سب زمین داروں پر برابر ہوتا ہے؟ ۴:یہ کن لوگوں کو ادا کیا جاتا ہے؟ ۵:ایک آدمی اگر اپنے مال کی زکوٰة ادا کردے تو کیا عشر بھی دینا ہوگا؟ ۶:کیا یہ سال … Read more