ماہ رجب اور اس کے فضائل و مسائل

رجب المرجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ رجب اسلامی وقمری سال کا ساتواں مہینہ ہے ،اس کا شمار حرمت کے چار مہینوں میں ہوتا ہے،حرمت کے چار مہینے جس طرح قبل ازاسلام معزز ومحترم جانے جاتے تھے اسی طرح بعد از اسلام بھی ان کو وہی حیثیت حاصل ہے، اللہ تعالی نے قرآن مجید … Read more

مفتی کا سابقہ، اہل علم کی آراء

جب تخصص فی الافتاء کے نام پر جامعہ دار العلوم کراچی میں فقہائے وقت کے جوتوں میں بیٹھ کر فقہ و فتوی سے کچھ مناسبت پیدا کرنے کا موقع ملا تو ہمیشہ یہی سننے اور سیکھنے اور دیکھنے کو ملا کہ اپنے آپ کو مولانا، عالم اور مفتی لکھنا بولنا اور سمجھنا حرام ہے۔ اس … Read more

کن چیزوں سے نماز فاسد یا مکروہ ہوجاتی ہے؟

کن چیزوں سے نماز فاسد یا مکروہ ہوجاتی ہے؟ Shaheed-e-Islam غیراسلامی لباس پہن کر نماز ادا کرنا س… غیراسلامی طرزِ زندگی اختیار کرنے سے ہماری اللہ کے نزدیک کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ ایسی صورت میں ہماری نماز قبول ہوتی ہے، جب ہم غیراسلامی لباس پہن کر نماز پڑھتے ہیں؟ ج… نماز قبول ہونے کے … Read more

نماز توڑنے کے عذرات

مالی نقصان پر نماز کو توڑنا جائز ہے س… ہمارے محلے کی مسجد کے پیش امام صاحب نے مغرب کی نماز شروع کی، ایک رکعت کے بعد انہوں نے سلام پھیر دیا، اس کے بعد وہ وضوخانہ میں گئے، اور اپنی گھڑی اُٹھاکر لائے، پھر انہوں نے دوبارہ تکبیر پڑھوائی اور نماز شروع کی۔ کچھ … Read more

نماز میں وضو کا ٹوٹ جانا

دورانِ نماز ریاح روکنے والے کی نماز کا حکم Shaheed-e-Islam   س… دورانِ نماز ریاح خارج ہونے کا اندیشہ ہو تو کیا ایسے میں ہم ریاح روک سکتے ہیں؟ اور اگر ہم روک لیتے ہیں تو کیا نماز ہوجاتی ہے؟ ج… ایسا کرنا مکروہ ہے، نماز ہوجاتی ہے۔ دورانِ نماز وضو ٹوٹ جانے پر بقیہ … Read more

نمازِ وتر

تہجد کے وقت وتر پڑھنا افضل ہے س… فرض نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنی چاہئے اور نفل نماز گھر میں، اس بارے میں حدیث بھی ہے۔ مزید معلومات کے لئے آپ سے رُجوع کیا ہے، اگر وتر تہجد کے وقت پڑھیں تو کیسا ہے؟ عشاء کے وقت افضل ہے یا تہجد کے وقت … Read more

سنت نمازوں کی ادائیگی

سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ س… سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ کسے کہتے ہیں؟ ج… جس چیز کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اکثر پابندی فرمائی ہو، اور جس کے ترک کو لائقِ ملامت قرار دیا گیا ہو، وہ سنتِ موٴکدہ ہے، اور جس چیز کی ترغیب دی گئی ہو، مگر اس کے چھوڑنے پر ملامت … Read more

قضا نمازیں

نماز قضا کرنے کا ثبوت س… ارکانِ اسلام، نماز، روزہ، حج اور زکوٰة کی ادائیگی ہر مسلمان مرد اور عورت پر قرآن و سنت کی رُو سے فرض ہے۔ قضا روزے کے متعلق قرآنِ حکیم میں واضح حکم ہے کہ اگر کوئی مسلمان رمضان کے مہینے میں سفر میں یا بیمار ہونے کی وجہ سے … Read more

سجدہٴ سہو

سجدہٴ سہو کن چیزوں سے لازم آتا ہے اور کس طرح کرنا چاہئے؟ س… نماز پڑھتے وقت کون کون سی یا کس قسم کی غلطی ہوجائے تو سجدہٴ سہو ادا کرنا پڑتا ہے؟ اور سجدہٴ سہو ادا کرنے کے لئے التحیات کے بعد سلام پھیرنا پڑھتا ہے یا دُرود شریف اور دُعا بھی پڑھ کر … Read more

جمعہ کی نماز

جمعہ کا دن سب سے افضل ہے س… جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اس بارے میں مختصر لیکن جامع طور پر بتائیے۔ ج… ہفتہ کے دنوں میں جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اور سال کے دنوں میں عرفہ کا دن سب سے افضل ہے، اور عرفہ جمعہ کے دن ہو تو … Read more