نظر بد اور اس کا علاج و مسائل

نظر بد اور اس کا علاج و مسائل آج کل نظر بد لگ جانا عام سی بات ہے، اس معاملے میں کچھ افراط و تفریط بھی دیکھی گئی ہے، چنانچہ اس سلسلہ میں شریعت مطہرہ کی اہم گزارشات پیش خدمت ہیں تاکہ راہِ اعتدال سامنے رہے۔ (سفیان بلند) احادیث نبویہ کی روشنی میں ١- حضرت … Read more

ﯾﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﮨﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻧﮩﺎﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﯾﮧ ﺷﺎﻋﺮ ﮨﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻧﮩﺎﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺣﺴﯿﻨﻮ! ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ ﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺑﯿﺠﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﮐﭽﮫ ﭨﮭﮑﺎﻧﺎ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ، ﺟﻮ ﮨﻮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﮧ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﺑﯿﺠﺎ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮔﺎﻟﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺍﺗﻨﺎ … Read more

قیامت سے متعلق پیش گوئیاں؛ وال پیپرز کا حوالہ؟

پیش کردہ وال پیپر میں قیامت سے متعلق پیش گوئیاں بیان کی گئی ہیں. اگر یہ درست ہیں تو بندہ کو ان کا حوالہ مطلوب ہے.  الجواب: فعن أنس بن مالك رضي الله عنه، قال: قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم-: (إن من أشراط الساعة: أن يرفع العلم ويثبت الجهل، ويُشرب الخمر، ويظهر الزنا) … Read more

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کا اہتمام

سوال: حج کے موقع پر حجاج کرام کو مدینہ شریف میں حاضری کی سعادت حاصل ہوتی ہے جو حضرات پہلے قافلوں میں جاتے ہیں وہ حج سے پہلے حاضری کا شرف پاتے ہیں اور بعد میں جانے والے حجاج کو حج کے بعد مدینہ شریف جانے کا موقع نصیب ہوتا ہے، حج سے پہلے موقع … Read more

إلى كل أم.. نصائح لتنمية ذكاء طفلك بچوں کی ذہانت بڑھانے کے لیے مفید مشورے!

ایس اے ساگر اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ … Read more

سلام کی موجود صورتیں

سوال: سلام کی موجودہ صورتیں کیا ہیں؟ دنیا کی تمام متمدن ومہذب قوموں میں ملاقات کے وقت پیار ومحبت، جذبہٴ اکرام وخیراندیشی کا اظہار کرنے اورمخاطب کو مانوس ومسرور کرنے کے لیے کوئی خاص کلمہ کہنے کا رواج ہے، ہمارے ملک میں ہمارے برادران وطن ملاقات کے وقت ”نمستے“ کہتے ہیں، اس نام نہاد ترقی … Read more

یہ سموگ کیا بلا ہے؟

یہ سموگ کیا بلا ہے؟ ایس اے ساگر گزشتہ 2 روز سے دہلی کے افق پر سموگ مسلط ہے، عام طور لوگوں کو علم نہیں ہے کہ یہ ایک فضائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لئے سننے … Read more

حادثات سے بچنے کی دعاء

واقعہ مشہور ہے کہ: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالٰی عنہ مسجد میں تشریف فرما تھے، اچانک آپ کے محلہ میں آگ لگ گئی، مکانات جلنے لگے، کسی نے آکر حضرت کو اطلاع دی کہ: آپ کا گھر بھی نذرِ آتش ہوچکا ہے اور شعلے بلند ہو رہے ہیں، آپ نے بہت اطمینان سے جواب … Read more

مکانات پہ نقصان دہ ٹاوروں کی تنصیب؟

مکانات پہ نقصان دہ ٹاوروں کی تنصیب؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں زید کی شہر میں چار منزلہ عمارت ہے اس پر مختلف جدید آلات کے کمپنیاں بالعوض اپنے ٹاورز نصب کرنے کا آفر دے رہی ہیں مثلاً موبائل، انٹرنیٹ، اور ٹی وی وغیرہ کی کی کمپنیاں، تو ان ٹاورز … Read more

وطن اقامت میں تعدد ؟

وطن اقامت میں تعدد؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم حضرت علامہ مفتی  شکیل صاحب! درج ذیل مسئلہ کا مدلل جواب عنایت فرمائیں گے: اگر کوئی مسافر دو مقام پر اقامت کی نیت کرے تو دونوں کے مابین کتنا فاصلہ اقامت کیلئے مانع ھوگا؟ سائل مخفی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق وطن اصلی میں تعدد واقع ہے ۔ … Read more