حادثات سے بچنے کی دعاء
واقعہ مشہور ہے کہ: حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالٰی عنہ مسجد میں تشریف فرما تھے، اچانک آپ کے محلہ میں آگ لگ گئی، مکانات جلنے لگے، کسی نے آکر حضرت کو اطلاع دی کہ: آپ کا گھر بھی نذرِ آتش ہوچکا ہے اور شعلے بلند ہو رہے ہیں، آپ نے بہت اطمینان سے جواب … Read more