اعلائے کلمتہ الحق کی روشن مثال

اعلائے کلمتہ الحق کی روشن مثال؛مولانا سید حسین احمد مدنی آپ فدائے ملت، امیر الہند ثانی، ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم قائد، شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ کے بڑے فرزند و جانشین، جمعیتہ علما ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری کے رکن رکین تھے۔آپ کی ولادت 6 ذی … Read more

غلطی اور خطا سے مبرا کوئی بشر نہیں

کوئی شخص یہ دعوی کر ہی نہیں سکتا کہ وہ غلطیوں سے پوری طرح سے مبرا ہے. انسان خطا ونسیان کا پتلا ہے. لہذا اگر کسی سے خطا کا صدور ہو تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں. اہم بات یہ ہے کہ آدمی غلطی پر مصر نہ رہے بلکہ جیسے ہی غلطی واضح ہو … Read more

عورت کو محرم کے بغیر سفر کا شرعی حکم

معمر خاتون کا بغیر محرم کے حج یا عمرہ کرنا؟ سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبركاته کیا 80 سال کی ضعیفہ بغیر محرم کے عمرہ کو جاسکتی ہے؟ احناف کے علاوہ دیگر ائمہ کے آرا بھی مختصرا تحریر فرماکر حوالہ جات سے مزین فرمادیں والسلام معظم علی قاسمی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق حج سب پر … Read more

طریقت بجز خدمت خلق نیست

مذہب اسلام کا خلاصہ ومقصد ہی دوسروں کو نفع پہنچانا ہے. اسلام کے علاوہ دنیا کے کسی مذہب نے بھی خلق خدا کی داد رسی  کو عبادت قرار نہیں دیا۔یہ مذاہب کی تاریخ کا خاص امتیاز ہے کہ اسلام نے انسانیت کے رشتہ کی بنیاد پہ انسانوں کی خدمت کو عبادت کا درجہ دے کر … Read more

بین مذہبی نکاح؛ اسلام کی نظر میں

السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک عورت نماز کی بھی پابند ہے اور روزے بھی رکھتی ہے لیکن شادی ایک غیر مسلم سے کرلیتی ہے اور اس سے اولاد بھی ہے تو کیا اس عورت کے لئے غیر مسلم مرد کے ساتھ رہنے کی … Read more

قربانی کا جانور؛ دانت ضروری یا عمر؟

قربانی کے جانور میں دانت ضروری ہے یا عمر ؟ چھ ماہی فربہ بکرا کافی ہے یا نہیں؟ مکرمی مفتی صاحب السلام علیکم ایک مسئلہ سمجهنا ہے وه یہ کہ قربانی کے لئے بهینس یا پڑوا کی عمر دوسال ہونی چاہئے. عموما عمر کا اندازه دانت سےلگایا جاتا ہے لیکن کیا اگر دانت نہ نکلے … Read more

یوم عرفہ؛ احکام ومسائل

سوال # 28641 (۱) یوم عرفہ کسے کہتے ہیں؟ (۲) کیا جس دن سعودی عرب میں حجاج کرام میدان سے عرفات میں سکوت کرتے ہیں اسی دن سے ساری دنیا کا یوم عرفہ ہوگا؟ (۳) کیا پاکستان کے لوگ عرفہ کا روزہ سعودی عرب کے یوم عرفہ کے مطابق رکھیں یا کسی اور حساب کے … Read more

محرم مرد

عورت کے محرم رشتہ داروں میں باپ، دادا، نانا، بھائی، بیٹا، بھتیجہ، پوتا، بھانجہ، داماد وغیرہ میں اور غیرمحرم رشتہ داروں میں چچا کے لڑکے، ماموں کے لڑکے، پھوپھی کے لڑکے اور خالہ کے لڑکے وغیرہ داخل ہیں۔ (۲) دیورعورت کے لیے نامحرم ہے اور سسر محرم ہیں۔ http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Womens-Issues/11204 ……….. پردہ کا اہتمام کرنا ایسے … Read more

اجتماعی قربانی سے فاضل رقم کا مصرف؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ایک مسئلہ کی وضاحت فرمائیں نوازش ہوگی مدرسے والے مشترکہ قربانی کا نظم کرتے ہیں مثلا ۱۵۰۰ روپے فی حصہ متعین ہوا. اس اعتبار سے ایک جانور کی قیمت ۱۰۵۰۰ ہوئی کوئی جانور ۹۰۰۰ میں مل گیا باقی ۱۵۰۰ روپے مدرسہ میں جمع کرنا درست ہے یا … Read more

کنکری کے ذریعہ رکعات گننا؟

کنکری کے ذریعہ رکعات گننا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری یادداشت بیحد خراب ہے. مجھے بالکل بھی ایک نماز میں بھی یاد نہیں رہتا. یہاں مفتی صاحب نے کہا تھا کہ آپ 4 دانے رکھا کریں، وہ ایک رکعت کے بعد شمار کریں تو جب 4 پوری ہوں، آپ کی 4 رکعت ہوجائیں گی، تو … Read more