کوئی شخص یہ دعوی کر ہی نہیں سکتا کہ وہ غلطیوں سے پوری طرح سے مبرا ہے. انسان خطا ونسیان کا پتلا ہے. لہذا اگر کسی سے خطا کا صدور ہو تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں. اہم بات یہ ہے کہ آدمی غلطی پر مصر نہ رہے بلکہ جیسے ہی غلطی واضح ہو […]