باجماعت نماز کی فضیلت :از:قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ صَلٰوۃُ الْجَمَاعَۃِ تَفْضُلُ صَلٰوۃ الْفَرْدِ بِسَبْعٍ وَّ عِشْرِیْنَ دَرَجَۃً ۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم ) رسول اﷲ ! صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا : باجماعت نماز پڑھنا اکیلے نماز پڑھنے کے مقابلہ میں ستائیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے ۔ حضرت عبد اﷲ بن … Read more

فرضیت نماز اور وعدۂ بخشش :از:قاری محمد اکرام

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ خَمْسُ صَلَوٰتٍ اِفْتَرَضَھُنَّ اللّٰہُ تَعَالٰی مَنْ اَحْسَنَ وَضُوٗئَ ھُنَّ لِوَقْتِھِنَّ وَاَتَمَّ رُکُوْعَھُنَّ وَخُشُوْعَھُنَّ کَانَ لَہ‘ عَلَی اللّٰہِ عَھْد’‘ اَنْ یَّغْفِرَ لَہ‘ وَمَنْ لَّمْ یَفْعَلْ فَلَیْسَ لَہ‘ عَلَی اللّٰہِ عَھْد’‘ اِنْ شَآئَ غَفَرَلَہ‘ وَاِنْ شَآئُ عَذَّبَہ‘ ۔ (مسند احمد ، سنن ابی دائود ) رسول اﷲ ! صلّی … Read more

٭… اوراد و وظائف کے کا رگرہو نے کی چند شرائط :

ایک ایسے وقت میں جب سادہ لوح عوام ہی نہیں بلکہ اچھے خا صے پڑھے لکھے لوگ بھی جاہلی عاملوں اور نام نہاد پرفیسروں کے ہاں جا کر اپنا وقت اور مال ہی نہیں اپنی سب سے قیمتی چیز یعنی متاعِ ایمان سے بھی ہاتھ دھورہے ہوں،اس بات کی شدید ضرورت تھی کہ حدودِ شریعت … Read more

دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے

اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔ قُلْ لَّنْ يُّصِيْبَنَآ اِلَّا مَا كَتَبَ اللہُ لَنَا ہُوَمَوْلٰنَاوَعَلَي اللہِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۝  انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی