دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے

اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔
قُلْ لَّنْ يُّصِيْبَنَآ اِلَّا مَا كَتَبَ اللہُ لَنَا ہُوَمَوْلٰنَاوَعَلَي اللہِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۝
 انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی