٭… اوراد و وظائف کے کا رگرہو نے کی چند شرائط :

ایک ایسے وقت میں جب سادہ لوح عوام ہی نہیں بلکہ اچھے خا صے پڑھے لکھے لوگ بھی جاہلی عاملوں اور نام نہاد پرفیسروں کے ہاں جا کر اپنا وقت اور مال ہی نہیں اپنی سب سے قیمتی چیز یعنی متاعِ ایمان سے بھی ہاتھ دھورہے ہوں،اس بات کی شدید ضرورت تھی کہ حدودِ شریعت … Read more

دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے

اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔ قُلْ لَّنْ يُّصِيْبَنَآ اِلَّا مَا كَتَبَ اللہُ لَنَا ہُوَمَوْلٰنَاوَعَلَي اللہِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۝  انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی

٭…اگر کان میں درد ہو !:

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کے کان میں گرانی ( یا درد ) ہو تو وہ اس درود شریف کو پڑھے۔ اس کے ثواب اور اجر کے علاوہ بیما ری سے بھی نجات مل جائے گی۔ درود شریف یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ … Read more

تمام کاموں کو بہتر انجام دینے کے لئے مسنون دعا:

حضرت بسربن ارطاۃ کہتے ہیں کہ میں نے رسول پاک ﷺ کو یہ دعاء فرماتے سنا: اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْ نَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ )مجمع الزوائد،الدعاء:۳/۱۴۷ٍ( ترجمہ: )۱۶(اے اللہ میرے تمام امور کے انجام کو بہتر بنا اوردنیا کی رسوائی اورآخرت کے عذاب سے بچا۔