یاسر محمد خان
قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟ تحریر یاسر محمد خان مشاہدات: 731 ’’جیمز روبنسن‘‘ اور ’’ڈیرک ایسی ایسی موگلیو‘‘ دو نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات ہیں۔ انہوں نے 15 سال غریب اور امیر ملکوں پر تحقیق کی۔ اُن کی محنت کا ثمر ’’Why Nations Fail?‘‘ (قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟) کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ … Read more