ترغیب الزکوٰۃ

تمہید :۔ حضرات خوب ذہن نشین کرلیجئے زندگی میں جتنی چیزیں آپ کے ملک میں ہیں خواہ وہ سونا چاندی ہو یا ان کے زیوارات زمینیں اور ان کی کھیتی باڑی ہو یا مکانا ت عارضی طور پر ہیں ،حقیقت میں ان سب کا مالک خداتعالیٰ ہے درحقیقت مالک ہرشے خدااست ایں امانت چند روزہ … Read more

ترغیب الصلوٰۃ

قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ zالَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ صَلٰوتِہِمْ خٰشِعُوْنَ بلاشبہ کامل ایمان وہ لوگ ہیں جو اپنی نمازوں میں خشوع کرتے ہیں تمہید:۔ حضرات مضمون نہایت اہم ہے اس لئے کہ جس عبادت کا ذکر اس وقت مقصود ہے ،اس کا درجہ رئیس العبادت کا ہے یہی عبادت مومن اورکافر کے درمیان امتیاز کرنے والی ہے ،اسی … Read more

ترغیب ذکر اللہ

تمہید:۔ حضرات :آج دنیااس سبب کو معلوم کرنے کے لئے سرگرادں وپریشان ہے کہ بداعمالی کا سیلاب اس قدر زور سے کیوں امنڈتا چلا آرہا ہے ہرطرف سے مسلمان ہونے کے باوجود اسلام کے خلاف کمر بستہ کیوں ہیں ؟ بد اعمالی کے اسباب :۔ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح بجلی کے قمقمے پاورہاؤس … Read more

شہادت سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

تمہید :۔ حضرات !اہل سنت میں رتبہ شہادت پر فائز ہونے والوں کی کمی نہیں ہے شہداء احد بھی ہیں ،اور شہداء بدر بھی ہیں ،شہدا ء حنین بھی ہیں ،اور شہداء یمامہ بھی ،شہداء خیبر بھی ،اور شہداء کربلابھی ،شہداء جمل بھی ہیں ،اور شہداء صفین بھی۔ دوسرے لوگ تو صرف اس لئے چند … Read more

فضائل صبر

تمہید :۔ حضرات اس آیت نے جہاں صبر کرنے والوں کی فضیلت بیان کی ہے وہاں بے صبر لوگوں کی تردید بھی کی ہے،کہ وہ نصرت الٰہی سے محروم ہیں ،ہمار ا دعوی ہے کہ جمیع انبیاء علیہم السلام اور ان کے راستے پر چلنے والے لوگوں کا دستور العمل صبر تھا۔ حضرت ابراہیم علیہ … Read more

ولایت وکرامت

تمہید :۔ حضرات ہر مکان کے لئے ستون ہواکرتے ہیں جن پر چھت کے بقاء کا مدار ہوتا ہے دنیا کے مکان کے ستون اولیاء اللہ ہیں جب تک دنیا میں اولیاء اللہ میں سے ایک ولی بھی باقی رہے گا قیامت قائم نہ ہوگی قرآن کریم میں اگر توحید ورسالت نیزصحابہ واہل بیت کا … Read more

فضائل امام ابوحنیفہ ؒ

تمہید :۔ حضرات امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ؒ کا اسم گرامی نعمان ہے ،اور ملت حنفیہ یعنی علمی طور پر ملت حنیفہ کی خدمت کے باعث کنیت کے لحاظ سے ابوحنیفہ مشہور ہوگئے آپ کے فضائل ومناقب کے سلسلے میں علماء امت نے کافی سے زیادہ کتابیں لکھیں ہیں مثلاً (۱)۔۔۔تیسری صدی ہجری میں امام … Read more

تبلیغی جماعت کے اننچاس کروڑ

عقائد و ایمانیات – دعوت و تبلیغ سوال # 1899 میرے دو سوالا ت ہیں: (۱) ہمارے تبلیغی جماعت والے بھی اکثر دو احادیث کو ملا کر یہ مطلب بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالی کے راستے میں نکلا کرو۔ اس سے نماز کے ثواب 490000000 (اننچاس کروڑ) ہوجاتے ہیں۔ اس بار ے میں شریعت … Read more

تبلیغی کام کرنے والوں کو مشورہ

تبلیغی کام کرنے والوں کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا مشورہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جو لوگ تبلیغ وارشاد کا کام انجام دے رہے ہیں، ان کو چاہئے  کہ کچھ وقت خلوت مع اللہ کا اپنے معمولات کے لئے بھی مقرر کرلیں، دوسروں کی نفع رسانی کے ساتھ … Read more

وضو کے مسائل

غسل سے پہلے وضو کرنے کی تفصیل س… ایک قاری کے ایک سوال کے جواب میں آپ نے غسل اور وضو کے متعلق تحریر فرمایا ہے کہ غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے، اس لئے غسل کے بعد وضو کرنے کی ضرورت نہیں، نماز پڑھی جاسکتی ہے، بلکہ جب تک اس غسل سے کم از … Read more