خاتم النبيين نوٹیفکیشن

خاتم النبيين نوٹیفکیشن پنجاب اسمبلی نے حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین تحریر کرنا او بولنا لازمی قرار دینے کی قرارداد پیر کےروز جاری قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی ،جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے حمایت کی ۔جناب سپیکر چودھری پرویز الٰہی صاحب کا کہنا تھاکہ ہمارے لیے یہ اعزاز کی … Read more

ویران مساجد کی آبادکاری کا ذمہ دار کون ؟

ویران مساجد کی آبادکاری کا ذمہ دار کون ؟ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ نظر سے گذری جو گوجرانوالہ کے قریب ایمان آباد میںواقع ایک مسجد کی ہے،جو مغل دور میں بنائی گئی ہے،جس کا نام عثمانیہ مسجد ہے،حقیقت میں اگر ایسا ہی ہےجو تصویر میں دکھایا گیا ہے تو ہم مسلمانو ں کے لئے … Read more

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی معاہدہ

متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی معاہدہ اطلاعات کے مطابق 13 اگست بروز جمعرات کومتحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے۔متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی غاصب حکومت کے درمیان سمجھوتہ طے پاگیااورعرب امارات نے عربی حمیت اور غیرت کا سودا کر کے عام مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی … Read more

17 اگست شہادت علامہ علی شیر حیدری رحمہ اللہ

یسے مردان حق پیدا فرمائے ہیں، جنہوں نے اپنے خونِ جگر سے گلشنِ دین کی آبیاری کی، اس کو سرسبز وشاداب رکھا اوراس پر ہونے والے فصلی کیڑوں اور سنڈیوں کے حملوں کا حکمت و جراء ت سے جواب بھی دیا۔ یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔امیر عزیمت مولانا حق نواز جھنگوی شہید رحمۃ … Read more

حفظِ قرآن، حفاظتِ قرآن کا ذریعہ

حفظِ قرآن، حفاظتِ قرآن کا ذریعہ زیر نظر تصویر میں کئی درجن بچے اور بچیوں نےاللہ سبحانہ وتعالیٰ کی لاریب کتاب قرآن کریم کواپنے سینوں میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہےاللہ تعالیٰ ان سب کواس دولت عظیمہ کی حفاظت اور عمل کی توفیق نصیب فرمائیں۔ جمہور علماء اہل سنت والجماعت کے نزدیک اتنا … Read more

جامع مسجد وزیر خان کی بے حرمتی

لاہور کی تاریخی جامع مسجد وزیر خان کے تقدس کو ایک پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے گانے کی شوٹنگ کرکے پامال کیا گیا ہے ۔زیر نظر ویڈیومیںایک بھانڈ،ملعون اور ملعونہ کو ناچ گانے کی شوٹنگ کرتے ہوئے دکھایا جارہا ہے یہ اللہ تعالیٰ کے گھر کی سخت بے حرمتی ،توہین وتقدس کی پامالی ہے … Read more

حرام اورمشتبہ سے اپنے آپ کو بچائیں!

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کئی مقامات پر حلال کو اختیار کرنے کا حکم دیاہے،کھانے پینے سے متعلق بھی انبیاء علیہم السلام کو اور ان کے ذریعہ ان کی اُمتوں کویہ حکم دیاگیاکہ حلال اور پاکیزہ چیزوں کو کھاؤ،اور نیک اعمال کرو،سورۂ مومنون میں ارشاد ہے:’’اے پیغمبرو! تم (اور تمہاری اُمتیں) نفیس، پاکیزہ چیزیں … Read more

14اگست ہمارے لئےیومِ تشکراوریوم احتساب ہے

چودہ اگست ہماری قومی زندگی کا سب سے یادگار دن ہے۔ اس کی عزت اس کی اہمیت، آزادی کی جنگ لڑتے کشمیریوں اور فلسطینیوں سے پوچھیں تو معلوم ہو، یہ دن محض ایک دن ہی نہیں، ایک نعمت ہے، جس نے ہماری نسلوں کو آزادی کی فضاؤں میں پلنے بڑھنے کا موقع دیا۔ ہمارے بوڑھوں … Read more

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاداز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 5اگست 2020ء کو شہیدبابری مسجد ایودھیامیں رام مندر کی بنیادیں رکھ کر مسلمانوں کے خلاف ایک اور قدم اٹھا لیا ہے ، مودی نے اپنے خطاب میں اس دن کو تاریخی دن قرار دیا۔متشدد ہندو ایک … Read more

جامع مسجد وزیر خان کی بے حرمتی

جامع مسجد وزیر خان کی بے حرمتیاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیلاہور کی تاریخی جامع مسجد وزیر خان کے تقدس کو ایک پرائیویٹ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے گانے کی شوٹنگ کرکے پامال کیا گیا ہے ۔زیر نظر ویڈیومیںایک بھانڈ،ملعون اور ملعونہ کو ناچ گانے کی شوٹنگ کرتے ہوئے دکھایا جارہا ہے یہ اللہ تعالیٰ … Read more