ترغیب الصوم
تمہید :۔ حضرات عبادات اربعہ میں سے تین عبادتیں ایسی ہیں جن کا علم عابد کے علاوہ اوروں کو بھی حاصل ہوتا ہے لیکن روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کی خبر بغیر خدا تعالیٰ اور بغیر روزے دار کے کسی کو نہیں ہوتی چونکہ یہ عبادت بے ریا ہے اور اللہ تعالیٰ کو بے … Read more