نماز کے بعد صلوٰۃ وسلام
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 622) نماز کے بعد صلوٰۃ وسلام کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل عموماً مساجد میں نماز جمعہ کے بعد اور اس کے علاوہ اور اقامت میں صلوٰۃ وسلام پڑھنے کا رواج ہے۔ کیا … Read more