قربانی کے لئے دُعا

جانور ذبح کرتے وقت کی دُعا ”بِسْمِ اللهِ اَللهُ اَکْبَرُ، اِنِّیْ وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَالْأَرْضَ حَنِیْفًا وَّمَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ، اِنَّ صَلَااتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ ِللهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔“ ترجمہ:… ”میں نے متوجہ کیا اپنے منہ کو اسی کی طرف جس نے بنائے آسمان اور زمین سب سے یکسو ہوکر، اور میں نہیں ہوں … Read more

ذبح کرنے اور گوشت سے متعلق مسائل

بسم اللہ کے بغیر ذبح شدہ جانور کا شرعی حکم س… شہر میں جو جانور مذبح خانے سے ذبح ہوکر آتے ہیں ان میں سے شرعی ذبح شاذ و نادر ہی کوئی ہوتا ہے، ورنہ اکثر بغیر کلمہ پڑھے یا تکبیر کہہ کے زمین پر لٹاتے ہی چھری پھیر دی جاتی ہے۔ یہ احقر کا … Read more

قربانی کا گوشت

قربانی کے گوشت کی تقسیم س… قربانی کے گوشت کی تقسیم کس طرح کرنی چاہئے؟ ج… جس جانور میں کئی حصہ دار ہوں تو گوشت وزن کرکے تقسیم کیا جائے، اندازہ سے تقسیم نہ کریں۔ افضل ہے کہ قربانی کا گوشت تین حصے کرکے ایک حصہ اپنے اہل و عیال کے لئے رکھا جائے، ایک … Read more

قربانی کی کھالوں کے مصارف

چرمہائے قربانی، مدارسِ عربیہ کو دینا س… ہمارے شہر کے کسی خطیب صاحب نے کسی جمعہ میں اس مسئلے پر وضاحت فرمائی کہ مالِ زکوٰة و چرمہائے قربانی، تعمیرِ مدارس و تنخواہِ مدرّسین میں صَرف کرنا جائز نہیں۔ اس سے کافی عرصہ پہلے لوگوں میں یہ دستور تھا کہ زکوٰة یا قربانی کے چمڑے وغیرہ … Read more

غیرمسلم کے ذبیحے کا حکم

مسلمان اور کتابی کا ذبیحہ جائز ہے، مرتد و دہرئیے اور جھٹکے کا ذبیحہ جائز نہیں س… گزارش خدمت یہ ہے کہ میری بڑی بہن امریکہ میں مقیم ہیں، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پر جو گوشت ملتا ہے وہ جھٹکے کا ہوتا ہے، اس لئے اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ … Read more

قربانی کے متفرق مسائل

جانور اُدھار لے کر قربانی کرنا س… جس طرح دُنیا کے کاروبار میں ہم ایک دُوسرے سے اُدھار لیتے ہیں، اور بعد میں وہ اُدھار ادا کردیتے ہیں، کیا اسی طرح اُدھار پر جانور لے کر قربانی کرنا جائز ہے؟ ج… جائز ہے۔ قسطوں پر قربانی کے بکرے س… چند روز سے اخبارات اور ٹی … Read more

عقیقہ

عقیقے کی اہمیت س… اسلام میں عقیقے کی کیا اہمیت ہے؟ اور اگر کوئی شخص بغیر عقیقہ کئے مرگیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ج… عقیقہ سنت ہے، اگر گنجائش ہو تو ضرور کردینا چاہئے، نہ کرے تو گناہ نہیں، صرف عقیقے کے ثواب سے محرومی ہے۔ عقیقے کا عمل سنت ہے … Read more

حلال اور حرام جانوروں کے مسائل

حلال و حرام جانوروں کو شکار کرنا س… اسلام میں شکار کی اجازت ہے، یعنی جانوروں کو ہلاک کرنا خواہ وہ حلال ہوں یا حرام، اگر حلال جانور شکار کیا جائے تو اسے کھانا جائز ہے یا نہیں؟ ج… شکار کی اجازت ہے، بشرطیکہ دُوسرے فرائض سے غافل نہ کردے۔ حرام جانور اگر موذی ہوں … Read more

خشکی کے جانوروں اور متعلقات کا شرعی حکم

گھوڑا، خچر اور کبوتر کا شرعی حکم س… مندرجہ ذیل جانوروں کا گوشت حلال ہے یا حرام؟ شرعی نقطہٴ نگاہ سے پوری وضاحت فرمائیں۔ گدھا، خچر، گھوڑا، کبوتر جو گھروں میں پالے جاتے ہیں، بعض بزرگوں کا کہنا ہے کہ جنگلی کبوتر حلال ہے اور گھریلو کبوتر سیّد ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ بعض … Read more

دریائی جانوروں کا شرعی حکم

دریائی جانوروں کا حکم س… میرے کچھ دوست عرب ہیں، ایک روز دورانِ گفتگو انہوں نے بتایا کہ: ”وہ لوگ سمندر سے شکار کئے ہوئے تمام جانوروں کو کھانے کے لئے حلال سمجھتے ہیں اور بلا کراہیت کھاتے ہیں۔“ جبکہ ہم پاکستانی، مچھلی اور جھینگوں کو عموماً حلال سمجھتے ہیں اور کیکڑوں، لابسٹر وغیرہ کو … Read more