حج و عمرہ کی فضیلت

حج سے گناہوں کی معافی اور نیکیوں کا باقی رہنا س… سنا ہے کہ حج ادا کرنے کے بعد وہ انسان جس کا حج قبول ہوجائے وہ گناہ سے پاک ہوجاتا ہے جیسے کہ پیدا ہونے کے بعد کوئی بچہ، کیا یہ بات دُرست ہے؟ اگر یہ بات دُرست ہے تو کیا اس شخص نے … Read more

حج اور عمرہ کی فرضیت

کیا صاحبِ نصاب پر حج فرض ہوجاتا ہے؟ س… ایک مولانا صاحب کہتے ہیں کہ: جس کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا باون تولہ چاندی ہو وہ صاحبِ مال ہے، اور اس پر حج فرض ہوجاتا ہے۔ یعنی جو صاحبِ زکوٰة ہے اس پر حج فرض ہوجاتا ہے۔ اسلام کی روشنی میں جواب دیں۔ … Read more

ناجائز ذرائع سے حج کرنا

غصب شدہ رقم سے حج کرنا س… کسی کی ذاتی چیز پر دُوسرا آدمی قبضہ کرلے، جس کی قیمت پچاس ہزار روپے ہو اور وہ اس کا مالک بن بیٹھے تو کیا وہ حج کرسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ کا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کے بارے میں کیا فرمان ہے؟ ج… دُوسرے … Read more

عمرہ

عمرہ، حج کا بدل نہیں ہے س… اسلام کا پانچواں رُکن (صاحبِ استطاعت کے لئے) فریضہٴ حج کی ادائیگی کرنا فرض ہے۔ مگر اکثر بزنس پیشہ حضرات جب وہ اپنا بزنس ٹرپ یورپ یا امریکہ وغیرہ کا کرتے ہیں تو وہ لوگ واپسی میں یا جاتے ہوئے مکة المکرمہ جاکر عمرہ ادا کرتے ہیں، اور … Read more

حج و عمرہ کی اِصطلاحات

حج کرنے والوں کے لئے ہدایات س… اسلام کے ارکان میں حج کی کیا اہمیت ہے؟ لاکھوں مسلمان ہر سال حج کرتے ہیں، پھر بھی ان کی زندگیوں میں دِینی انقلاب نہیں آتا، اس کی کیا وجہ ہے؟ اس موضوع پر روشنی ڈالئے۔ ج… حج، اسلام کا عظیم الشان رُکن ہے۔ اسلام کی تکمیل کا … Read more

حجِ بدل

حجِ بدل کی شرائط س… حجِ بدل کی کیا شرائط ہیں؟ کیا سعودی عرب میں ملازم شخص، کسی پاکستانی کی طرف سے حج کرسکتا ہے یا کہ نہیں؟ ج… جس شخص پر حج فرض ہو اور اس نے ادائیگیٴ حج کے لئے وصیت بھی کی تھی تو اس کا حجِ بدل اس کے وطن سے … Read more

بغیر محرَم کے حج

محرَم کسے کہتے ہیں؟ س… ایک میاں بیوی اکٹھے حج کے لئے جارہے ہیں، میاں مردِ صالح و پرہیزگار ہے، بیوی کی ایک رشتہ دار عورت ان میاں بیوی کے ہمراہ حج کے لئے جانا چاہتی ہے اور وہ رشتہ دار عورت ایسی ہے جس کا نکاح بیوی کی زندگی میں یا دورانِ نکاح اس … Read more

اِحرام باندھنے کے مسائل

غسل کے بعد اِحرام باندھنے سے پہلے خوشبو اور سرمہ استعمال کرنا س… کیا غسل کے بعد اِحرام باندھنے سے پہلے بدن پر اور اِحرام کے کپڑوں پر خوشبو لگاسکتے ہیں؟ اور تیل اور سرمہ استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ ج… اِحرام باندھنے سے پہلے تیل اور سرمہ لگانا جائز ہے، اور خوشبو لگانے میں … Read more

طواف

حرم شریف کی تحیة المسجد طواف ہے س… کیا عمرہ ادا کرنے کے بعد مکہ مکرّمہ سے رُخصتی کے وقت طواف الوداع ضروری ہے؟ اور کیا عمرہ کے لئے جانے والے شخص کو حرم شریف میں تحیة المسجد کے نفل پڑھنا ضروری ہیں؟ ج… طوافِ وداع صرف حج میں واجب ہے، عمرہ میں نہیں، حرم … Read more

حج کے اعمال

حج کے ایام میں دُوسرے کو تلبیہ کہلوانا س… حج کے ایام میں بعض دفعہ دیکھا گیا ہے کہ بس میں سوار ایک آدمی تلبیہ پڑھتا ہے اور باقی اس کی تکرار کرتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ ج… عوام کی آسانی کے لئے اگر ایسا کیا جاتا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں … Read more