نفل نمازیں

نماز تہجد: فضیلت: نماز تہجد نفل نمازوں میں سب سے زیادہ اہمیت و افضلیت کی حامل ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اَفْضَلُ الصَّلَاۃِ بَعْدَالْفَرِیْضَۃِ صَلَاۃُ اللَّیْلِ۔ (جامع الترمذی ج 1 ص 99باب ما جاء فی فضل صلوۃ اللیل ) فرض نمازوں کے … Read more

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں:…

٭…ٹی وی ،وی سی آر ،ڈش،ناجائز مضامین کی آڈیو ویڈیو کیسٹیں جیسی چیزیں ضروریات میں داخل نہیں بلکہ لغویات ہیں اور وہ تما م چیزیں جو گھروں میں رکھی رہتی ہیں اور سال بھر میں ایک مرتبہ بھی استعمال نہیں ہو تیں ،ضرورت سے زیادہ ہیں اس لئے ان سب کی قیمت بھی حساب میں … Read more

قربانی کس پر واجب ہے:…

٭…قربانی ہر اس عاقل ،بالغ، مقیم مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے جو نصاب کا مالک ہے یا اس کی ملکیت میں ضرورت سے زائد اتنا سامان ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے قیمت کے برابر ہے ۔ یعنی ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی … Read more

قربانی حاجی یا حرم کے ساتھ خاص نہیں:…

بعض لوگ کہا کرتے ہیں کہ قربانی کا حکم حرم میں ،منیٰ یا حاجیوں کے ساتھ خاص ہے اور اس کے علاوہ کسی دوسری جگہ یا دوسرے شخص پر قربانی لازم نہیں ،یہ سراسر جہالت ہے کیونکہ قرآن وحدیث کے بے شمار دلائل اس پر موجود ہیں کہ قربانی کا حکم حاجیوں یا حرم ومنیٰ … Read more

قربانی

ذی الحجہ کے مہینے کی اس سے بڑی اور کیا فضیلت ہوگی کہ دو اہم باتیں جو سال بھر کے دوسرے دنوں میں انجام نہیں دی جا سکتی ان کو انجام دینے کے لئے اللہ تعالیٰ جل شانہ‘ نے اس مہینہ کو منتخب فرمایا یہ دوباتیں ایسی ہیں کہ ان اوقات کے علاوہ دوسرے اوقات … Read more

عشرۂ ذی الحجہ اسوۂ اسلاف کی روشنی میں :…

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور ہمارے اسلاف بہت سمجھدار اور بے حد عقل مند تھے۔ انہوں نے قرآن وسنت میں جب عشرۂ ذی الحج کے والہانہ فضائل دیکھے تو بس ان دنوں کو کمانے اور بنانے میں جان توڑ محنت لگادی ۔کیونکہ ان دنوں میں ہر عبادت کا اجروثواب عام دنوں کی … Read more

عشرۂ ذی الحجہ:پروفیس حافظ عبد الشکور صاحب

عشرۂ ذی الحجہ اﷲتعالیٰ جسے چاہتے ہیںـ’’فضیلت ‘‘عطا فرماتے ہیں ۔وہ کوئی شخص ہو،مہینہ ہو،دن ہو یا عمل ہم پر لازم ہے کہ اﷲتعالیٰ کی دی ہوئی ’’فضیلت‘‘کا احترام کریںاور اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اسلامی اعتبار سے ذی الحجہ کا مہینہ اسلامی وقمری سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے،اس مہینہ کے ختم ہونے پر … Read more

عشرہ ذی الحجہ فضائل وخصوصیات 

اسلامی مہینوں میں آخری مہینہ ذو الحجہ کا ہے، اسلام کے سارے ہی مہینے محترم اور قابل عظمت ہیں لیکن اللہ تعالی نے بعض مہینوں کو خاص فضیلت اور عظمت سے نوازا، ان میں سے ایک ذوالحجہ کا مہینہ بھی ہے، جس کا احترام شروع زمانہ سے چلتا آرہاہے، اللہ تعالی نے اس مہینہ میں … Read more

نیکیوں کا موسم بہار

نیکیوں کا موسم بہار از قلم: عبد الحفیظ امیر پوری  ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کی بہت بڑی فضیلت ہے۔یہ وہ عشرہ ہے جس کی بزرگی اور فضیلت قرآن اور حدیث سے ثابت ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس عشرہ کی قسم کھائی ہے۔ چنانچہ ارشاد ہے: والفجر ولیال عشر‘‘ قسم ہے صبح (یوم … Read more