قبرستان کی لکڑیوں کا ذاتی استعمال؟

قبرستان کی لکڑیوں کو ذاتی استعمال میں صرف کرنا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر قبرستان ذاتی زمین میں نہ ہو بلکہ عام مسلمانوں کے لئے وقف ہو۔اور وہاں درخت اگ گئے ہوں۔ تو ضرورت سے زائد درختوں کو کاٹ کر کوئی شخص اپنے استعمال میں نہیں لاسکتا۔ بلکہ اسے فروخت کرکے قبرستان کی ضروریات ہی میں اس کی … Read more

حضرت ابراہیم کا اپنے والد کے لئے دعائے مغفرت؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے والد کے لئے دعائے مغفرت ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم و رحمتہ اللٰہ وبرکاتہ…… ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد آزر بت پرست تھے…… مشرک تھے تو حضرت ابراہیم نے انکے لئے مغفرت کی دعاء کیوں مانگی؟ شرح و بسط کے ساتھ … Read more

رخصتی سے قبل طلاق پر عدت ہے یا نہیں؟

رخصتی سے قبل طلاق پر عدت ہے یا نہیں؟ ————————————– مفتی شکیل صاحب سے مودبانہ درخواست ھے کے اس مسئلہ کو پوری تفصیل اور وضاحت کے ساتھ لیکھ کر بھیج دیجئے بھت سخت ضرورت ھے؛ مسئلہ طلاق کے بارے میں ھے  کے قبل الدخول جو طلاق واقع ھوتی ھہ وہ طلاق بائنہ ھوتی ھے جسمیں … Read more

شب زفاف کے خون کے احکام

شب زفاف کے خون کے احکام سوال: مفتی صاحب، معلوم یہ کرنا ہے کہ پہلی ملاقات سے جو خون آتا ھے، اس سے نماز ہوجائے گی؟ جواب: یہ عارضی خون ہے جو کچھ دیر کے بعد بند ہوجاتا ہے، لہذا اچھی طرح پاکی حاصل کرنے کے بعد نماز ادا کرے. ……. سوال: شب زفاف کے خون پر استحاضہ … Read more

غیرمعروف صحابہ کرام کے اسمائے گرامی

غیرمعروف صحابہ کرام کے اسمائے گرامی ذیل میں بعض غیرمعروف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پیش خدمت ہیں. اپنے بچوں کے نام ان کے اسمائے گرامی پر رکھئے. حرکات و سکنات کے ساتھ حامدا و مصلیا و مسلما و بعد: الله تعالى نے  تبلیغی کام کی برکت سے ایک یہ خیر بھی … Read more

ناموں سے متعلق

بچوں کے نام رکھنے کا طریقہ س… مسلمان بچے کا نام تجویز کرتے وقت قرآن شریف سے نام کے حروف نکالنا اور بچے کے نام کے حروف کے اعداد اور تاریخِ پیدائش کے اعداد کو آپس میں ملاکر نام رکھنے کا طریقہ کس حد تک دُرست ہے؟ بچے کا نام تجویز کرنے کا صحیح اسلامی … Read more

تصویر

تصاویر ایک معاشرتی ناسور اور قومی اصلاح کا نو۹ نکاتی انقلابی پروگرام س… تصاویر کی حرمت کے سلسلے میں صحیح احادیث آج کے دور میں کیسے منطبق ہوسکتی ہیں؟ فرامینِ نبویہ پر عمل کیوں متروک یا منسوخ ہوکر رہ گیا ہے؟ کیا یہ غلط ہے کہ تصویر زنانہ یا مردانہ شناختی کارڈ پر ہو یا … Read more

داڑھی

“داڑھی تو شیطان کی بھی ہے” کہنے والا کیا مسلمان رہتا ہے؟ س… ہماری مسجد میں مستقل پانچ نمازوں کے لئے اِمام صاحب ضعیف العمر ہونے کی وجہ سے نہیں آسکتے، یعنی فجر اور عشاء میں غیرحاضر ہوتے ہیں۔ ان نمازوں میں انتظامیہ کے صدر صاحب اپنی مرضی سے کسی بھی شخص کو نماز پڑھانے … Read more

لباس کے شرعی اَحکام

لباس س… مردوں اور عورتوں کے لئے بالوں کی تراش خراش میں کوئی پابندی ہے؟ اسی طرح ان کے لباس کے متعلق کیا کوئی خصوصی ہدایات شریعت نے دی ہیں؟ ج… سر کے بالوں کے لئے کسی خاص وضع یا تراش کی پابندی شریعت نے نہیں لگائی، البتہ کچھ حدود ایسی ضرور مقرّر کی ہیں … Read more

انسانی وضع قطع اور اسلام کی تعلیم

جسمانی وضع قطع س… اسلام کے آفاقی نظامِ حیات میں انسان کے لئے اس کی وضع قطع اور تراش خراش و لباس وغیرہ کے بارے میں کیا اُصول اور قواعد و ضوابط وضع کئے ہیں؟ یا یہ کہ ان ظاہری شکل و شباہت کو اُصول و ضوابط کی بندشوں سے آزاد رکھا گیا ہے، آج … Read more