شب زفاف کے خون کے احکام
شب زفاف کے خون کے احکام سوال: مفتی صاحب، معلوم یہ کرنا ہے کہ پہلی ملاقات سے جو خون آتا ھے، اس سے نماز ہوجائے گی؟ جواب: یہ عارضی خون ہے جو کچھ دیر کے بعد بند ہوجاتا ہے، لہذا اچھی طرح پاکی حاصل کرنے کے بعد نماز ادا کرے. ……. سوال: شب زفاف کے خون پر استحاضہ … Read more