والدین کی جانب سے نکاح میں تاخیر

کبھی آپ نے غور کیا کہ جدید معاشرے میں لڑکے اورلڑکیوں کی شادی میں تاخیر کا بڑھتا ہوا خطرناک رجحان کے پس پشت کونسے عوامل کارفرما ہیں؟ کیا یہ ایک لمحۂ فکریہ نہیں ہے؟ جبکہ آج سے تقریباً پندرہ سال قبل معاشرے کا جو رجحان تھا، اس کے مطابق جس لڑکی کی شادی پچیس سال کی … Read more

بڑے شہروں میں سفر کی حدود

اس زمانہ میں جبکہ آبادی کی حد بہت بڑھ گئ ھے تو مسافر کے گھر سے نکلنے کے بعد قصر نماز کی ابتداء کرنے کے لئے فنائے شہر سے تجاوز کی شرط لگائی جاتی ھے تو اب پوچھنا یہ ھے کہ شہروں میں آبادی اور فناء سے تجاوز کرنے کی حد کیا ھوگی جہاں سے … Read more

وضو کا مسنون اور مستحب طریقہ

جب وضو کرنے کا ارادہ ہو تو وضو کے لئے مٹی کے کسی پاک صاف برتن میں پاک پانی لے کر پاک و صاف اونچی جگہ پر بیٹھے ( اگر تانبہ پیتل کا برتن ہو تب بھی مضائقہ نہیں مگر تانبہ کا پرتن قلعی دار ہے) قبلہ کی طرف منہ کر کے بیٹھے تو اچھا … Read more

امیر المومنین عمر بن خطاب رضی الله عنه

امیر المومنین عمر بن خطاب رضی الله عنه مسجد نبوی میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں ان کے پاس سے ایک آدمی کا گزر ہوا- وہ کہہ رہا تھا: (( ویل لک یا عمر من النار)) ” اے عمر! تمہارے لیے جہنم کا ویل ہے.” امیر المومنین نے حاضرین سے فرمایا: اس آدمی کو میرے پاس … Read more

لبرل ازم کی اقسام

لبرل ازم کی اقسام پر مولانا طلحہ سیف صاحب کی یہ تحریر نہیں پڑھی سمجھو کچھ نہیں پڑھا؛ دس سال کا عرصہ ہوا ’’معروف کالم نگار‘‘ کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا، جس پر ایک’’معروف کالم نگار‘‘ دوست سخت ناراض ہو گئے تھے۔ اس میں ان لوگوں کی علامات لکھی تھیں جنہیں چند کالم … Read more

فتنہ ارتداد اور علمائے عصر کی ذمہ داری

غلبہ اسلام اور فتنہ ارتداد کی پیش گوئی علمائے عصر کی ذمہ داری خدائے قادر مطلق کا پسندیدہ دین، مذہب اسلام ہے۔ خدانے اس کی حفاظت اور ابدی بقاء وغلبہ کی ذمہ داری خود اپنے ذمہ لی ہے۔۔۔۔خدائے اسلام، یا دین اسلام  اپنی تائید  وحفاظت  کے لئے کسی فرد یا جماعت کا محتاج نہیں۔ اگر … Read more

عورت کی آواز میں خبریں سننا

سوال: عورت اگر نیوز چینل پر ہو تو اس کی نیوز سننا کیسا ہے؟ بحوالہ جواب مطلوب ہے. ………… فیس بک اور موبائل پہ اجنبیہ سے گفتگو اور میسیج؟ السلام علیکم، اسلام میں عورت کی آواز کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کے آج کل عورتیں بھی دین پھیلانے  میں مردوں کے … Read more

مدرسین کی مثال

دینی مدارس ملتِ اسلامیہ کے لئے قوام اور روح کا درجہ رکھتے ہیں، اسلام کی حفاظت و صیانت کا جتنا بڑا کام ان اداروں میں ہوتا ہے، ویسا کہیں نہیں ہوتا، اسلامی زندگی کے تمام محاذوں پر یہاں بات ہوتی ہے، یوں تو پیغمبر صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی پوری شخصیت ہی چلتا … Read more

نکاح میں بیوہ کی خاموشی اقرار تصور ہوگی یا نہیں؟

سوال: نکاح میں بیوہ کی خاموشی اقرار تصور ہوگی یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق: بیوہ یا مطلقہ عورت کی خاموشی اجازت نکاح نہ ہوگی۔ صاف لفظوں میں اسے کہنا پڑے گا۔ اسی طرح بالغہ کنواری لڑکی سے اگر ولی اقرب کے علاوہ کوئی اجازت لے تو اسے بھی صاف لفظوں میں کہنا ضروری ہے۔خاموشی کا … Read more

سلام کا مسنون طریقہ؟

سوال: ہمارے مدرسے کے قاری صاحب جو عالم دین بھی ہیں اور مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃ الله  علیه کے خلیفہ بھی ہیں بچوں میں سلام کا یہ طریقه رائج کر رکھا ھے کہ بچے صرف “سلام” بولتے ہیں اور استاذ صاحب جواب میں: “والسلام” بولتے ہیں کیا اس طرح سلام کرنا اور جواب دینا درست … Read more