کیا صدق اللہ العظیم کہنا بدعت ہے؟

تلاوت قرآن کے اختتام پر “صدق اللہ العظيم” کہنا شیخ عمرو بن المنعم بن سلیم حفظہ اللہ فرماتے ہیں: یہ عجیب و غریب بدعت ایک زمانے سے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے. جبکہ شرعیت میں اس کی کوئی اصل سرے سے موجود ہی نہیں ہے. اور نہ کسی سلف صالحین سے یہ کہنا ثابت ہے، … Read more

ٹڈی کا کیا حکم ہے؟ کیا ٹڈی کھانا حلال ہے؟

سوال: ٹڈی کا کیا حکم ہے؟ کیا ٹڈی کھانا حلال ہے؟ جواب: ٹڈی دل۔ Locust Swarm اللہ کا ایک عذاب ٹڈوں کی شکل میں۔ ‎ہوتا یوں تھا کہ نہ جانے کہاں سے اچانک کروڑوں اربوں ٹڈیوں کے دل آجاتے تھے- ان کی کثرت تعداد سے آسمان سیاہ ہو جاتا اور پھر یہ ٹڈی دل ہر … Read more

ہوائی: دنیا کا آخری جزیرہ Hawaii; Leading Estate of the World

میں دنیا کے آخری جزیرے پر کھڑا ہوں‘میرے سامنے تاحد نگاہ سمندر ہے‘ سمندر کی لہریں میرے پیروں کو چھو رہی ہیں‘ ساحل سے پرے جہاں یہ موجیں پانی میں ارتعاش پیدا کرتی ہیں وہاں نیلے رنگ میں یکدم سفید دودھیا رنگ امڈ آتا ہے‘ یوں لگتا ہے جیسے کوئی عظیم فنکار رنگوں سے کھیل … Read more

کیا نشہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: کوئی شخص نشہ کی حالت میں طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہوجاتی ہے اور ہوجاتی ہے تو کتنی؟ جبکہ شوہر طلاق سے منکر ہے. الجواب وبالله التوفیق: نشہ کى حالت مىں طلاق دىنے سے شرعا طلاق واقع ہوجاتى هے …لىکن اس مىں شوهر کا اقرار  یا دو عادل مرد ىا ایک مرد اور … Read more

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا حضرت احمد علی لاہوری صاحب رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے بیٹے مولانا حبیب صاحب وہ حجاز میں رہتے تھے، وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرمامیٹر ہیں حرام حلال کو ایک پل میں بتا دیتے۔ … Read more

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب ”البرھان فی علوم القرآن“ میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے : 1۔ حروفِ مقطعات: ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل … Read more

گل نیلوفر یعنی کمل کا پھول؛ حسن اور دوا کا امتزاج

گل نیلوفر ایک خوبصورت پھول ہے۔ بعض لوگ اسے کنول بھی کہتے ہیں اور اب تو یہ ہمارے ملک ہندوستان میں ایک سیاسی پارٹی کا باقاعدہ نشان ہے۔ پانی کے اندر خاص طور پر کھڑے پانی میں، گہرے تالابوں، جھیلوں میں اس کا پوداہوتاہے۔ اصل حالت میں اس کے پھول بہت خوبصورت اور دلرباہوتے ہیں … Read more

پھول سونگھئے اور شفا پائیے Smell Flower As Remedies

ڈاکٹر کی بیوی کا آپریشن ہونے والا تھا۔ خود ڈاکٹر صاحب ہی یہ آپریشن کرنے لگے تھے۔ ان کی مدد کے لئے دو نرسیں بھی آپریشن تھیٹر میں موجود تھیں۔ڈاکٹر نے بیوی کو انجکشن لگا کر بیہوش کرنے کی کوشش کی، مگر بیوی پرکوئی اثر نہیں ہوا….پھر ڈاکٹر نے کلوروفام سنگھا کر بیہوش کرنا چاہا، … Read more

عید میلاد النبیؐ: دلائل اور اُن کا جائزہ

ذکر و شکرِ نعمت کا صحیح طریقہ اختیار کیا جائے، سنن رسولﷲ ﷺ کو اپنایا جائے، یہ سال میں ایک مرتبہ نہیں ہر روزکرنے کا کام ہے ہم عید میلاد النبیؐ  کی شرعی حیثیت کے بارے میں ذکر کر آئے ہیں کہ اس کا عہد ِرسالت و خلافت اور دورِ صحابہ و تابعین سے کوئی … Read more

احرام کی حالت میں عورت کے چہرہ کا پردہ

س: السلام علیکم 1- میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ حج کے دوران احرام میں عورت کے چہرے کے پردے کا کیا حکم ہے؟ 2- اسی طرح عمرہ کے دوران احرام میں کیا حکم ہے؟ 3- حج اور عمرہ میں احرام کی حالت میں چہرہ نہ ڈھاکنے میں گناہ تو نہیں ہوگا؟ 4- اگر حج … Read more