کیا نشہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
سوال: کوئی شخص نشہ کی حالت میں طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہوجاتی ہے اور ہوجاتی ہے تو کتنی؟ جبکہ شوہر طلاق سے منکر ہے. الجواب وبالله التوفیق: نشہ کى حالت مىں طلاق دىنے سے شرعا طلاق واقع ہوجاتى هے …لىکن اس مىں شوهر کا اقرار یا دو عادل مرد ىا ایک مرد اور … Read more