جماعت کی نماز میں صف بندی کا مسنون طریقہ
نماز کا بیان – سبق نمبر 20: عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:  سَوُّوا صُفُوفَكُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ. سیدنا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ صفیں برابر رکھو کیونکہ صفوں کا برابر رکھنا نماز کے قائم کرنے میں داخل ہے۔ اسلام … Read more
 
					 
		 
						 
						 
						 
						 
						 
						