فوت شدہ (چھوٹی ہوئی) رکعات کی ادائیگی کیسے کریں؟

فوت شدہ (چھوٹی ہوئی) رکعات کی ادائیگی کیسے کریں؟ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ مرد حضرات حتی الامکان فرض نماز جماعت کے ساتھ ہی ادا کریں کیونکہ فرض نماز کی مشروعیت جماعت کے ساتھ وابستہ ہے جیسا کہ قرآن کریم کی آیات، احادیث شریفہ … Read more

نماز پڑھئے قبل اس کے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے

نماز پڑھئے قبل اس کے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ قرآن وحدیث میں سب سے زیادہ تاکید واہمیت نماز کی ذکر کی گئی ہے۔ محسن انسانیت اور قیامت تک آنے والے تمام انس وجن کے نبی حضور اکرمﷺ … Read more

نماز میں امام سے پہل نہ کیجئے

نماز میں امام سے پہل نہ کیجئے اکیلے نماز پڑھنے اور باجماعت نماز پڑھنے میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ مقتدی نماز باجماعت میں یہ نیت بھی کرتا ہے کہ میں اس امام کی اقتداء (پیچھے ) میں یہ نماز پڑھتا ہوں ۔ پس مقتدی کو امام سے پہلے کوئی حرکت نہ کرنی چاہئے … Read more

قنوتِ نازلہ کا حکم اور ادائیگی کا طریقہ

قنوتِ نازلہ کا حکم اور ادائیگی کا طریقہ موجودہ زمانے میں قتل و غارت گری اتنی زیادہ عام ہو چکی ہے کہ سرکار ِ دو عالم صلی اﷲعلیہ وسلم کا وہ ارشاد روزِ روشن کی طرح واضح ہو کر سامنے آجاتا ہے کہ آںجناب صلی اﷲعلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲعنہ … Read more

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 578) اللہ تعالیٰ ہی سے ’’خیر ‘‘ کا سوال ہے:… اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ۔ استخارہ کا موضوع:… اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ’’استخارہ‘‘ کی نورانی مہم چلی…بہت سے مسلمانوں کو فائدہ پہنچا… کئی مسلمانوں نے ’’استخارہ‘‘ کی سنت کو سمجھا اور اپنایا… اب … Read more

…٭استخارہ کی دعاء ٭…

حضرت جابررضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ!صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم ہم کو استخارہ اس طرح (اہتمام سے) سکھاتے تھے جیسے قرآن شریف کی سورۃ سکھاتے تھے اور یوں ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ جب تمہیں کوئی کام درپیش ہو تو دورکعت نماز نفل پڑھ کر یہ دعاء پڑھو۔اور ھٰذا الامر پر … Read more

نمازِاستسقاء اور اس کے مسائل

نمازِاستسقاء اور اس کے مسائل کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد (شمارہ 576) وطن عزیز گزشتہ کئی ماہ بارشوں کی شدید کمی کا شکار رہا ہے ۔ الحمد للہ تعالیٰ! اب اکثر بالائی علاقوں میں بارشیں شروع ہو چکی ہیں لیکن پھر بھی ایک بہت بڑا حصہ ایسا ہے ‘ جہاں اب بھی پانی … Read more

استخارہ سنت کے مطابق کیجیے

استخارہ سنت کے مطابق کیجیے از: …محمد عمر انور ، استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی خیر اور بھلائی طلب کرنا:… استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا،یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ … Read more

…٭صلوٰۃ التسبیح٭…

احادیث میں اس نماز کے بڑے فضائل آئے ہیں بعض احادیث میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس نماز سے اگلے پچھلے اور نئے پرانے بھول اور ارادے سے چھوٹے اور بڑے گناہ بخش دیتا ہے آنحضورe نے ایک دفعہ اپنے چچا حضرت عباس tسے فرمایا کہ اگر تجھ سے ہوسکے تو ہرروز اس نماز … Read more