اوقات نماز

فجر کا وقت: :1 حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وَقْتُ صَلٰوۃِ الصُّبْحِ مِنْ طُلُوْعِ الْفَجْرِ مَالَمْ تَطْلُعِ الشَّمْسُ۔  صحیح مسلم ج1ص 223باب اوقات الصلوات الخمس ترجمہ: نماز صبح کا وقت صبح صادق سے سورج کے طلوع ہونے تک ہے۔ … Read more

مستحب اوقات

فجر کامستحب وقت: :1 عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدَیْجٍ رضی اللہ عنہ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم یَقُوْلُ اَسْفِرُ وْا بِالْفَجْرِ فَاِنَّہٗ اَعْظَمُ لِلْاَجْرِ۔ (جامع الترمذی ج 1ص40 باب ما جاء فی الاسفار بالفجر، سنن ابی داؤد ج1 ص67 باب فی وقت الصبح، سنن النسائی ج 1ص94 باب الاسفار ) ترجمہ: حضرت رافع … Read more

اوقات ممنوعہ

نماز فجر اور نماز عصر کے بعد: :1 عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ الْخُدْرِی رضی اللہ عنہ یَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم یَقُوْلُ:لَاصَلٰوۃَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتّٰی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلٰوۃَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتّٰی تَغِیْبَ الشَّمْسُ۔ (صحیح البخاری ج1 ص82.83 باب لا تتحری الصلوۃ قبل غروب الشمس، صحیح مسلم ج 1ص275 باب الاوقات التی نھی … Read more

’’اذان‘‘ سمع خراشی نہیں، دنیا کے لئے باعث رحمت ہے:

’’اذان‘‘ سمع خراشی نہیں، دنیا کے لئے باعث رحمت ہے: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ ’’اذان‘‘ سمع خراشی نہیں، دنیا کے لئے باعث رحمت ہے ۱۳نومبر ۲۰۱۶ء کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں مسجد اقصیٰ (مسلمانوں کا قبلۂ اوّل) کے ساتھ … Read more

اذان کا بیان

اذان کے کلمات: عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْد رضی اللہ عنہ قَالَ لَمَّا اَمَرَرَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم بِالنَّاقُوْسِ یُعْمَلُ لِیُضْرَبَ بِہٖ لِلنَّاسِ لِجَمْعِ الصَّلٰوۃِ طَافَ بِیْ وَاَنَا نَائِمٌ رَجُلٌ یَحْمِلُ نَاقُوْسًا فِیْ یَدِہٖ فَقُلْتُ یَاعَبْدَاللّٰہِ اَتَبِیْعُ النَّاقُوْسَ فَقَالَ وَمَاتَصْنَعُ بِہٖ فَقُلْتُ نَدْعُوْا بِہٖ اِلَی الصَّلٰوۃِ قَالَ اَفَلَا اَدُلُّکَ عَلٰی مَاھُوَخَیْرٌ مِنْ ذَالِکَ فَقُلْتُ لَہٗ … Read more

نماز جنازہ

نماز جنازہ کا طریقہ: نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعداللہ تعالی کی حمد و ثناء، دوسری کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف، تیسری کے بعد میت کے لئے دعا اور چوتھی کے بعد سلام پھیرا جاتا ہے۔ :1 عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ … Read more

نماز عیدین

مسلمانوں کی خوشی وشادمانی کے لئے شریعت مطہرہ نے دو عیدوں کو مشروع کیا ہے، رمضان کے بعد عیدالفطر اور ۱۰ ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ۔ان دو مواقع پر نماز عید اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مسلمان خوشی وغمی میں اپنے رب کی یاد سے غافل نہیں رہتے۔ نماز عید کا طریقہ: عید الفطر اور … Read more

نفل نمازیں

نماز تہجد: فضیلت: نماز تہجد نفل نمازوں میں سب سے زیادہ اہمیت و افضلیت کی حامل ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اَفْضَلُ الصَّلَاۃِ بَعْدَالْفَرِیْضَۃِ صَلَاۃُ اللَّیْلِ۔ (جامع الترمذی ج 1 ص 99باب ما جاء فی فضل صلوۃ اللیل ) فرض نمازوں کے … Read more

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں:…

٭…ٹی وی ،وی سی آر ،ڈش،ناجائز مضامین کی آڈیو ویڈیو کیسٹیں جیسی چیزیں ضروریات میں داخل نہیں بلکہ لغویات ہیں اور وہ تما م چیزیں جو گھروں میں رکھی رہتی ہیں اور سال بھر میں ایک مرتبہ بھی استعمال نہیں ہو تیں ،ضرورت سے زیادہ ہیں اس لئے ان سب کی قیمت بھی حساب میں … Read more

قربانی کس پر واجب ہے:…

٭…قربانی ہر اس عاقل ،بالغ، مقیم مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے جو نصاب کا مالک ہے یا اس کی ملکیت میں ضرورت سے زائد اتنا سامان ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کے قیمت کے برابر ہے ۔ یعنی ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی … Read more