سیرت النبی ﷺ پیدائش تا خلوتِ حرا (قبل از بعثت زندگی)
بنی نوع انسان پر یوں تو اللہ تعالیٰ کے انعامات اور احسانات بے حد و حساب ہیں ان کا شمار ناممکن ہے۔ لیکن سب سے بڑی نعمت اور احسان عظیم آقائے نامدار فداہ ابی و امی ﷺ کی ذات ستودہ صفات ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ گرامی کائنات کیلئے رحمت اور … Read more
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بحیثیت بے نظیر مقنن(قانون دان)
فی زمانہ اضطراب عام ہے اور ہمارے معاشرے کا ہر فرد اس سے دو چار ہے۔ ہم روحانی طور پر مفلوج ہیں۔ ہمارے ذہن پریشان ہیں اور ہماری روحیں اذیت ناک اضطراب میں مبتلا ہیں۔ باشعور لوگوںکاخیال ہے کہ تمام خرابیوں کی بنیاد دو کیفیات ہیں یا دو اسباب ہیں۔ پہلی چیز اللہ تعالیٰ جل … Read more
مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم مختصر سیرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ مقصود الحسن فیضی نام و نسب آپ کا نام عبد القادر بن ابی صالح جنگی دوست بن عبد اللہ ہے ۔ [سیر اعلام النبلاء ۴۳۹/۲۰] کہا جاتا ہے کہ آپ کا نسب حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے … Read more
سلام شانِ محبوبِ وحدت پہ لاکھوں سلام نازِ ختم رسالت پہ لاکھوں سلام تاجدارِ نبوت پہ لاکھوں سلام عدل، تقویٰ، صداقت پہ لاکھوں سلام یا نبیؐ تیری سیرت پہ لاکھوں سلام ہر طرف تیرے انوار سے چاندنی ہر طرف تیرے کردار سے روشنی ہر طرف تیری گفتار سے دل کشی ہر طرف تیری سرکار سے … Read more
عید میلاد کی شرعی حیثیت
إرشاد العباد في عید المیلاد یعنی عید میلاد کی شرعی حیثیت پیش ازہمہ شاہان غیور آمدہ ہرچند کہ آخر بظہور آمدہ اے ختم رسل قرب تو معلومم شد دیر آمدہ ز راہ دور آمدہ حمدوصلوٰۃ کے بعد گزارش ہے کہ آج کل بعض نا سمجھ مدعیانِ محبت نے حضور اکرم ﷺ کے ذکرِمبارک کو بھی … Read more
سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ
سیرتِ طیبہ کااجمالی خاکہ از: حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزّاق اسکندر مدظلہ رئیس جامعة العلوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ البَشَرْ مِنْ وَجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ لَا یُمْکِنُ الثَّنَاءُ کَمَا کَانَ حَقَّہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر اے صاحب جمال کل اے سرورِ بشر رُوئے منیر سے … Read more
ماہ ربیع الاوّل اور عید میلاد النبی
ربیع الاوّل وہ مبارک مہینہ ہے، جس میں رب العالمین نے محسنِ انسانیت، پیغمبرِ اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کو رحمتِ مجسم بناکر اس خاکدانِ عالم میں بھیجا ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی روشن تعلیمات اور نورانی اخلاق کے ذریعہ دنیا سے نہ صرف کفر و شرک اور جہالت کی مہیب تاریکیوں کو … Read more