حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حقیقت س… خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حقیقت کیا ہے؟ یعنی جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھے، اس کی شفاعت ضروری ہوجاتی ہے؟ کیا ابلیس لعین، پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء کرام علیہم … Read more
غلط عقائد رکھنے والے فرقے
امت کے تہتر فرقوں میں کون برحق ہے؟ س… خواجہ محمد اسلام کی کتاب “موت کا منظر مع مرنے کے بعد کیا ہوگا؟” کے اندر صفحہ:۳۳۵ پر عنوان “امت محمدیہ، یہود و نصاریٰ اور فارس و روم کا اتباع کرے گی” کی تفصیل میں نبی پاک کا ارشاد پڑھا جس میں آپ نے فرمایا: “بلاشبہ … Read more
قادیانی فتنہ
جھوٹے نبی کا انجام س… رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امکانِ نبوت پر روشنی ڈالئے اور بتائیے کہ جھوٹے نبی کا انجام کیا ہوتا ہے؟ مرزا قادیانی کا انجام کیا ہوگا؟ ج… آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا حصول ممکن نہیں، جھوٹے نبی کا انجام مرزا غلام احمد قادیانی … Read more
علاماتِ قیامت
قیامت کی نشانیاں جبرائیل علیہ السلام نے پانچواں سوال یہ کیا کہ پھر ایسی نشانیاں ہی بتادیجئے جن سے یہ معلوم ہوسکے کہ اب قیامت قریب ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے جواب میں قیامت کی دو نشانیاں بتائیں۔ اول یہ کہ لونڈی اپنی مالکہ کو جنے․․․․․۔ اس کی تشریح اہل علم … Read more
گناہوں سے توبہ
گناہ سے توبہ اور معافی س… ایک بچہ مسلمان گھر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی گھر میں پل کر جوان ہوتا ہے، اس کے دل میں دین کی محبت بھی ہوتی ہے، لیکن شیطان کے بہکانے پر گناہ بھی کرلیتا ہے حتیٰ کہ وہ گناہِ کبیرہ میں ملوث ہوجاتا ہے، لیکن گناہِ کبیرہ … Read more
موت کی حقیقت س… موت کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ج… موت کی حقیقت مرنے سے معلوم ہوگی، اس سے پہلے اس کا سمجھنا سمجھانا مشکل ہے، ویسے عام معنوں میں روح و بدن کی جدائی کا نام موت ہے۔ مقررہ وقت پر انسان کی موت س… قرآن و سنت کی روشنی میں بتایا جائے … Read more
جنات کا وجود قرآن و حدیث سے ثابت ہے س… کیا جنات انسانی اجسام میں محلول ہوسکتے ہیں جبکہ جنات ناری مخلوق ہیں اور وہ آگ میں رہتے ہیں اور انسان خاکی مخلوق ہے۔ جس طرح انسان آگ میں نہیں رہ سکتا تو جنات کس طرح خاک میں رہ سکتے ہیں؟ بہت سے مفکرین اور … Read more
توہم پرستی
اسلام میں بدشگونی کا کوئی تصور نہیں س… عام خیال یہ ہے کہ اگر کبھی دودھ وغیرہ گر جائے یا پھر طاق اعداد مثلاً: ۳، ۵، ۷ وغیرہ یا پھر اسی طرح دنوں کے بارے میں جن میں منگل، بدھ، ہفتہ، وغیرہ آتے ہیں، انہیں مناسب نہیں سمجھا جاتا، عام زبان میں بدشگونی کہا جاتا … Read more