کارٹون دو طرح کے ہوتے ہیں

کارٹون دو طرح کے ہوتے ہیں: محض خاکہ جس میں چہرہ سروغیرہ نہیں ہوتا ہے۔ دوسرا کارٹون،جو اخباروں اور ٹیلویژن میں مروّج ہے۔ جس میں سر بھی ہوتا ہے، چہرہ بھی ہوتا ہے اگرچہ وہ مسخ شدہ ہوتا ہے۔ پہلے قسم کا کارٹون؛ بلکہ خاکے بنانا درست ہے۔ دوسرے قسم کے کارٹون جو موجودہ زمانے … Read more

پلاٹینم کے احکام

مردوں کے لئے وائٹ گولڈ کے زیورات کا استعمال سوال: Platinum یعنی وائٹ گولڈ کا پہننا کیسا ہے مردوں کے  لئے ؟؟ براۓ مہربانی جواب عنایت فرمائیں الجواب وباللہ التوفیق: سونا مارکیٹ اور بازاروں کا ذریعہ تبادلہ اور کرنسی ہے۔ معاشی تقاضا ہے کہ اسے گردش میں رکھاجائے۔ اسکے  زیورات بناکے استعمال کرنے سے  ذریعہ … Read more

کیا جھینگا حلال ہے؟

سوال: مچھلیوں کی قسموں میں ایک معروف مچھلی جھینگا ہوتی ہے اسے بعض حرام اور بعض مکروہ تحریمی اور بعض علماء مکروہ تنزیہی فرماتے ہیں بعض بلاکراہت جائز فرماتے ہیں۔ اصل حکم کیا ہے۔ بحوالۂ کتب حنفیہ تحریر فرمائیں۔ الجواب حامداًومصلیاً! حنفیہ کے نزدیک دریائی جانوروں میں سے صرف مچھلی جائز ہے اور کوئی جانور جائز نہیں … Read more

کفار ومشرکین کو سلام

کفار ومشرکین کو سلام ائمہ اربعہ کے نقطہائے نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلام اسلامی تحیہ اور دعا یے مسلمان سے ملاقات اور جدائی کے وقت “السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ” کے ساتھ سلام کرنا اور اسی لفظ کے ساتھ جواب دینا مسنون ہے۔ سلام کرنا سنت ہے اور اتنی آواز میں جواب دینا واجب ہے کہ سلام کرنے … Read more

اللہ فرماتا ہے یا فرماتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم مفتیان کرام متوجہ ہوں ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ مقررین کہتے ہیں ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) (یا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں) ان دونوں جملوں میں کون سا بہتر ہے براہ کرم جواب مرحمت فرمائیں مع حوالہ عنایت فرمائیں. جواب: اگر مقام؛ ” مقامِ توحید” ہے تو “فرماتا ہے.” مناسب … Read more

اعضاء انسانی کا عطیہ و خرید وفروخت

اعضاء انسانی کا عطیہ و خرید وفروخت، بلڈ بینک کی شرعی حیثیت ؟ سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ دریافت طلب یہ ہے کہ کیا وہ جسمانی اعضاء جو دوسرے کے کام آسکنے والے ھون ھدیہ کئے جاسکتے/ بیچے جاسکتے ہیں یا بالکل ھی اجازت نھی ھے 2. اسی طرح اپنے ھی کسی خاص … Read more

برا کون ہے؛ زمانہ یا انسان؟

برا کون ہے؛ زمانہ یا انسان؟ ایس اے ساگر کتنی عجیب بات ہے کہ انسان کے ساتھ جب بھی کچھ بُرا ہوتا ہے تو وہ زمانے کو مورد الزام ٹھہرانے لگتا ہے کہ زمانہ ہی خراب ہے۔ اسی طرح جب بُرے حالات کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے کہ آج کا زمانہ کتنا بُرا ہے، … Read more

خاتون میت کا پوسٹ مارٹم کیوں کروائیں لیڈی ڈاکٹر سے ؟

How postmortems allowed in Islam for Muslim lady? خاتون میت کا پوسٹ مارٹم کیوں کروائیں لیڈی ڈاکٹر سے ؟ ایس اے ساگر بے پردگی اور حیا سے عاری ماحول میں جب سعودی مفتی اعظم نے سعودی عرب کی وزارت صحت سے کہا کہ وہ اس امر کو یقینی بنائیں کہ مملکت میں مرد ڈاکٹر مردہ … Read more

ڈارک ویب؛ انٹرنیٹ کا مکروہ چہرہ

ڈارک ویب؛ انٹرنیٹ کا مکروہ چہرہ ایس اے ساگر اپنے سیل فون، لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ میں جو ورلڈ وائیڈ ویب کے ذریعہ آپ انٹرنیٹ کو دن رات استعمال کرتے ہیں، اس کے متعلق کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ یہ کیا ہے؟ اور کتنے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے…. اس کے بارے … Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک Dr Zakir Naik

السلام عليكم.مفتی صاحب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں علماءکیا فرماتے ہیں کیا ان کے بیان سننے چاھیے یا نہیں؟ان کے عقائد کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیجیے.. *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم* ✍🏻 *_الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً_* ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ابتدا میں تو اپنی دعوت کا آغاز یوں کیا کہ اسلام پر غیروں کے اعتراضات … Read more