السلام عليكم.مفتی صاحب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں علماءکیا فرماتے ہیں کیا ان کے بیان سننے چاھیے یا نہیں؟ان کے عقائد کے بارے میں بھی وضاحت فرما دیجیے.. *بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم* ✍🏻 *_الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً_* ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ابتدا میں تو اپنی دعوت کا آغاز یوں کیا کہ اسلام پر غیروں کے اعتراضات […]